صیہونی حکومت

ٹیگس - صیہونی حکومت
بعض عرب ملکوں نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور عرب امارات کے مابین سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے کی منظوری میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔
خبر کا کوڈ: 443676    تاریخ اشاعت : 2020/09/10

حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اپنے آپ کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی بھی ملک پر جنگ مسلط کرے اور یمن کے حتی چھوٹے بچوں کو خاک و خوں میں غلطاں کرے لیکن کوئی بھی اس قسم کی جارحیت کی مذمت کے لئے حتی دو جملے بھی کہنے کا حق نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 443539    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ہونے والے شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443464    تاریخ اشاعت : 2020/08/16

نجف اشرف کے امام جمعہ نے لبنان کی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بیروت پورٹ پر ہوئے دھماکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ لبنان دھماکے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہونا روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443407    تاریخ اشاعت : 2020/08/09

حوثیون یمن:
حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعودی ، عرب متحدہ امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443181    تاریخ اشاعت : 2020/07/14

اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر:
فلسطین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم پر سنجیدہ نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ: 443008    تاریخ اشاعت : 2020/06/25

سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی جس کی میزبانی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے پاس تھی۔
خبر کا کوڈ: 442955    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442771    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

دنیا بھر میں صیہونیت مخالف حریت پسندوں نے ایک کیمپین کے تحت فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں فلسطین کا پرچم لہرایا ۔
خبر کا کوڈ: 442754    تاریخ اشاعت : 2020/05/17

حجت الاسلام سید محمد کاظم شبیب:
مظفرپور کے امام جمعہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ایک نسل پرست وائرس ہے جو کرونا وائرس کی طرح خطے میں پھیل گیا ہے اور فلسطین سمیت تمام مسلمان و حریت پسند افراد کو قتل کرنے میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442730    تاریخ اشاعت : 2020/05/14

عبدالغنی خنجر نے رسا نیوز سے گفتگو میں بیان کیا :
آزادی و جمہوری «حق» تحریک بحرین کے نمایندے نے بیان کیا : اس سال عالمی یوم قدس میں اسلامی قوم و ممتازین استقامتی محاذ کا نعرہ « قدس شہیدوں کا راستہ» کی حمایت کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442711    تاریخ اشاعت : 2020/05/12

لبنان کے اہل سنت مفتی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
لبنان کے اہل سنت مفتی نے بیان کیا : صیہونی حکومت کے ساتھ معمولی تعلقات عربی حاکموں کی اسلامی قوم سے خیانت کی دلیل اور یہ ان کی غلامی کی سند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442710    تاریخ اشاعت : 2020/05/12

غاصب صیہونی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر فضائی حملہ مکمل طور پر امریکی پلان تھا اور اس میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 441901    تاریخ اشاعت : 2020/01/07

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ صرف ناجائز صہیونی ریاست ہے جو علاقے کی کشیدگی اور خطے میں تناؤ سے غلط فائدہ اٹھاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441455    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 441423    تاریخ اشاعت : 2019/10/03

رہبر انقلاب اسلامی :
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یورپ والوں نے اپنے وعدوں کے برخلاف امریکی پابندیوں کے تعلق سے کوئی بھی عملی اقدام نہیں کیا اورآئندہ بھی بعید نظر آتا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے کے لئے کچھ کریں گے بنابریں یورپ والوں سے امیدختم کرلینی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 441374    تاریخ اشاعت : 2019/09/26

آیت الله سید یاسین موسوی:
عراق کے ایک عالم دین نے بیان کیا ہے کہ آل خلیفہ کی طرف سے صیہونی حکومت کی الحشد الشعبی پر حملہ کی حمایت نے اس کے عربی خاندان ہونے کا دعوا جھوٹا ثابت ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441212    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے تاکید کی : اسلامی قوم کو چاہیئے کہ قدس کے روز با عظمت و شاندار شرکت کریں اور سامراجیت کا سرغنہ امریکا اور صیہونیوں سے اپنے نفرت و غصہ کا اعلان کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440457    تاریخ اشاعت : 2019/05/26

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گولان پر بین الاقوامی اسرائیلی ڈاکے کو امریکہ کی جانب سے حق حاکمیت کے طور پر تسلیم کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ استعماریت کی واضح مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 440324    تاریخ اشاعت : 2019/05/05

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے دھمکی دی ہے کہ غزہ پر دوبارہ قبضہ کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440121    تاریخ اشاعت : 2019/04/08