صیہونی حکومت - صفحه 4

ٹیگس - صیہونی حکومت
شیخ ماهر حمود:
مزاحمت علماء عالمی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی نابودی کو ایک انکار ناپذیر مسئلہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429716    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

حسین امیر عبداللھیان :
ایرانی اسپیکر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی طرف سے پرتشدد کاروائی کے بعد ۴۰۰ سے زائد فلسطینیون کا زخمی ہونا ناقابل قبول اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429142    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

حسین امیر عبداللھیان :
ایرانی اسپیکر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کی طرف سے پرتشدد کاروائی کے بعد ۴۰۰ سے زائد فلسطینیون کا زخمی ہونا ناقابل قبول اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429142    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

شیخ ماهر حمود:
علماء مقاومت عالمی تنظیم کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ روز بروز صیہونیستوں کی تباہی اور اس کی نابودی سے نزدیک ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429133    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

شیخ ماهر حمود:
علماء مقاومت عالمی تنظیم کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ روز بروز صیہونیستوں کی تباہی اور اس کی نابودی سے نزدیک ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429133    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

فلسطینی وزارت خارجہ :
فلسطینی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالنے کے ساتھ مسجد الاقصی پر صہیونیوں کی جانب سے بے حرمتی اور حملوں کو روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 429043    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

فلسطینی وزارت خارجہ :
فلسطینی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالنے کے ساتھ مسجد الاقصی پر صہیونیوں کی جانب سے بے حرمتی اور حملوں کو روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 429043    تاریخ اشاعت : 2017/07/16

صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کے جاری محاصرے کے نتیجے میں گذشتہ دو روز کے دوران ایسے تین شیرخوار بچوں کی اموات واقع ہو گئیں کہ جنھیں علاج کے لئے باہر منتقل کیا جانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 428770    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ :
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے بیان کیا : ریاض میں عربی ممالک کے سربراہوں کا ٹرمپ کے ساتھ اجلاس کا مفقصد صیہونی حکومت کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428170    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : بعض عرب ممالک اور غلط سوچ خطے میں کشیدگی کا باعث بن رہی ہے، ہم تمام ممالک کو امن کا تحفے دینے کے لئے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428164    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427989    تاریخ اشاعت : 2017/05/09

شیخ ماهر حمود:
علماء مزاحمت عالمی کونسل کے صدر نے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی قرآن و توریت کی تعلیمات میں شمار ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427929    تاریخ اشاعت : 2017/05/05

عراق، شام ، افغانستان اور پاکستان میں مسلمانوں کے خلاف سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اپنی بربریت اور سنگین جرائم کے حوالے سے مشہور ہے لیکن وہ اسرائیل سے خوف کھاتا ہے اور اس کے حلاف ایک لفظ بھی استعمال کرنے کی جرات نہیں کرتے بلکہ ان کا احترام واجب جانتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427819    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جہوریہ ایران کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کے درمیان اختلاف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : صیہونی حکومت اس سے غلط فائدہ اٹحاتے ہوئے اسلامی ممالک کے درمیان اختلاف پھیلانے کی کوشش میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427613    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

بشار اسد :
شام کے صدر جمہور نے کہا : شام حالیہ واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی غیر جانبدرار تحقیقی کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427476    تاریخ اشاعت : 2017/04/13

درجنوں صیہونی انتہاپسندوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے قابل احترام مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427291    تاریخ اشاعت : 2017/04/04

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق امریکی وزارت خارجہ کے موقف کی مذمت کی اور اسے صیہونی حکومت کی آشکارہ حمایت اور جانبداری قراردیا ۔
خبر کا کوڈ: 427009    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

کویت نے ناجائز صہیونی ریاست کی دشمن پالیسی اور جارحانہ اقدامات کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے عرب دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونیوں کے خلاف متحد ہوجائے۔
خبر کا کوڈ: 427007    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے وضاحت کی ہے صیہونی حکومت کی وجہ سے پچاس سال سے ابھی تک خطے میں جنگ قائم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426785    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے امریکی حکومت سے بے شرمانہ درخواست کی ہے کہ وہ شام کی جولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کے ایک حصے کے طور پر تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 426354    تاریخ اشاعت : 2017/02/16