ٹیگس - صیہونی حکومت
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے جنین پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 425995 تاریخ اشاعت : 2017/01/29
محمد حسن دریایی:
ایرانی دفترخارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی نے کہا : جوہری ممالک نے نہ تو ناگاساکی اور ہیروشیما جیسے المناک واقعوں سے سبق حاصل کیا اور نہ ہی تخفیف اسلحہ کے لئے سنجیدہ اقدامات کئے۔
خبر کا کوڈ: 425893 تاریخ اشاعت : 2017/01/24
غاصب صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425855 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور قومی اتفاق رائے کے حصول کے لئے شامی دھڑوں کے درمیان مذکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425429 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
اسرائیل کے یہودیوں کا اعتراف : گزشتہ دس سال کے دوران اسرائیل کی جانب سے بستیوں کی تعمیرات، مقدس سرزمین پر بدامنی اور خونریزی کا بنیادی سبب رہا ہے اور اس کی وجہ سے سیکڑوں معصوم لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425373 تاریخ اشاعت : 2016/12/29
آیت الله عبدالامیر قبلان :
شیعہ علماء سپریم کونسل لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کو شر مطلق کے عنوان سے یاد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425088 تاریخ اشاعت : 2016/12/15
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے امام جمعہ نے کہا : ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی اقدام کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دے گا۔ امریکی صدر کے ایران مخالف پابندیوں کے بل پر دستخط سے کہیں امریکہ صہیونی سازش کے جال میں نا پھنس جائے۔
خبر کا کوڈ: 424952 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423969 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423969 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ساتھ ہرطرح کے تعاون کومعطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423875 تاریخ اشاعت : 2016/10/18
صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ساتھ ہرطرح کے تعاون کومعطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423875 تاریخ اشاعت : 2016/10/18
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے انّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423865 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے انّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423865 تاریخ اشاعت : 2016/10/16
صیہونی حکومت کی پولیس نے دو صہیونی فوجی کو زخمی کرنے والے فلسطینی جانباز پر فائرنگ کرکے اسے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423327 تاریخ اشاعت : 2016/09/19
رامی حمد اللہ:
فلسطینی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کے لئے ٹھوس قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423237 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
غزہ پٹی میں واقع البریج کیمپ کے مشرق میں صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423144 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
غزہ کے باشندوں نے اقوام متحدہ سے کہا : وہ فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرائے۔
خبر کا کوڈ: 422933 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
صیہونی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی :
رسا نیوز ایجنسی ـ صیہونی حکومت نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے قدس میں ایک دو سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9127 تاریخ اشاعت : 2016/03/01
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے اسلامی اتحاد کے اصول پر عمل کرنے اور اختلاف کو ختم کرنے کو اسلامی قوم کے مفاد کا تنہا راستہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8870 تاریخ اشاعت : 2015/12/28