صیہونی حکومت - صفحه 3

ٹیگس - صیہونی حکومت
دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436670    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 436605    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

علمای مسلمان لبنان :
علمای مسلمان لبنان نے ایک نشست میں عرب کے حکام کی خیانت کو فلسطین کی آزادی کے راہ میں سب سے اہم علت جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ خداوند عالم اور اسلامی قوم کی صلاحیت پر بھڑوسہ کے ذریعہ بہت جلد فلسطین کو آزادی ملے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436261    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

سید عبدالرحیم موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی نابودی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوانوں کی دلی خواہش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436150    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

حزب اللہ نے کہا کہ ہم صہیونی جارحیت کے خلاف فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی بہادری اور موثر جوابی کاروائی کو سراہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436117    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436113    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بیت المقدس میں تازہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان لڑکی کو اس بہانے سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436096    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے پرغاصب صیہونی حکومت کی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطینی شہید اورکئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436067    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے صہیونیزم غاصب کی کئی بار عہد شکنی کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں استقامت سے لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھوں میں ہے نہ کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر گفتگو اور مذاکرات کرنے والے لوگوں کے ہاتھ میں۔
خبر کا کوڈ: 435964    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435929    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

امریکی ٹیلی ویژن چینل نے ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت ایٹمی ہتھیار رکھنے پر صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو زبردست طریقے سے سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا کیا اور ان وہ سی این این کے اینکر کے سوالوں کے سامنے بے بس نظر آئے .
خبر کا کوڈ: 435788    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار اور جوہری ٹیم کے مذاکرات کار نے کہا کہ کس قدر امریکہ، ناجائز صہیونی ریاست اور سعودی عرب جوہری معاہدے سے غصے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435767    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی حکومت کے خاتمہ میں کردارا داکریں تاکہ فلسطین کا پورا کنٹرول فلسطینیوںکے پاس ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 435487    تاریخ اشاعت : 2018/04/05

شامی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434990    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

صیہونی جنگی طیاروں نے آج صبح خان یونس شہر میں حماس کے عزالدین قسام بریگیڈ کے ہیڈ ےکوارٹر البحریہ پر دو میزائل داغے۔
خبر کا کوڈ: 432501    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

شام کے مفتی اعظم :
شام کے مفتی اعظم نے اس اشارہ کے ساتھ کہ عربی ممالک کے حقوق صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی حاصل ہو سکتی ہے وضاحت کی ہے کہ اس وقت صیہونیوں کے خلاف شام کے کھڑے ہونے کی وجہ سے مزاحمت فرنٹ ایجاد ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432317    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

اسلامی ملکوں کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا۔
خبر کا کوڈ: 430487    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے فلسطین کے انٹرپول میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430134    تاریخ اشاعت : 2017/09/28

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کا نام انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کی بلیک لیسٹ میں شامل کرنے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430077    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

شیخ ماهر حمود:
مزاحمت علماء عالمی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی نابودی کو ایک انکار ناپذیر مسئلہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429716    تاریخ اشاعت : 2017/08/29