12 July 2020 - 12:31
News ID: 443146
فونت
عبدالوہاب المحبشی :
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی سیاسی کونسل کے رکن عبدالوہاب المحبشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے۔

المحبشی نے کہا کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اس سے قبل فلسطینیوں اور سعودی قیدیوں کے تبدالے کی تجویز پیش کی تھی کہ اگر سعودی عرب فلسطینی قیدیوں کو رہا کردےگا تو یمن سعودی عرب کے قیدیوں کو چھوڑ دے گا لیکن سعودی عرب نے اس تجویز کو رد کردیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل دونوں فلسطینیوں کو تسلیم کرنے کے لئے ان پر دباؤ قائم کئے ہوئے ہیں ۔

انہوں نے بیان کیا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬