یمنی سپریم کونسل کے ممبر :
یمنی سپریم کونسل کے ممبر محمد علی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات امریکا کی طرف سے صلح کی مخالفت اور سعودی عرب متحدہ کی جارحیت کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق یمنی سپریم کونسل کے ممبر محمد علی الحوثی نے بیان کیا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات امریکا کی طرف سے صلح کی مخالفت اور سعودی عرب متحدہ کی جارحیت کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
انہوں نے وضاحت کی : امریکا ، سعودی عرب اور سعودی متحدہ کی جارحیت یمن کی موجودہ صورت حال کا ذمہ دار ہے ۔
الحوثی نے بیان کیا : ایران کے امور میں امریکا کا خصوصی نمایندہ برایان هوک نے حال میں ریاض پہوچ کر سعودی عرب سے اپنے ملک کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
حالانکہ یہ ایسے حالات میں ہے کہ سعودی عرب کی جنگی جہاز نے وسیع پیمانہ پر یمن کے مختلف علاقے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجہ میں اس ملک کے غیر نظامی و بچے ہوڈھے بڑی تعداد میں قربان ہوئے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے