امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی۔
اطلاعات کے مطابق امریکی پرچم کو دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امریکی پرچم کو نذر آتش کیا جاتا ہے لیکن اب امریکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر نذر آتش کررہے ہیں۔
ادھر نیویارک میں بھی ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرین نے احتجاج کیا۔
امریکی صدر نے مظاہرین کو تخریکار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پرچم کو نذر آتش کرنے والوں کو ایک سال کی سزا ہونی چاہیے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے