ایران کلچر ہاوس پشاور کے تعاون سے عشرہ کرامت کے موقع پر آن لائن نمایش منعقد کی گئی ہے جس میں اھل پاکستان نے امام رضا(ع) سے اظھار عقیدت کیا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کلچر ہاوس پیشاور پاکستان کے تعاون سے آن لائن نمایش «تین مبارک حرم» کے عنوان سے منعقد کی گئی ہے جسمیں حرم حضرت معصومه(س)، امام رضا (ع) اور حرم شاهچراغ کے تصاویر رکھی گئیں ہیں۔
عشرہ کرامت کے عنوان سے منعقدہ نمایش میں اردو زبان میں منقبت خوانی بھی کی جاتی ہے جہاں پاکستانی منقبت خواں امام هشتم (ع) اور انکی بہن حضرت معصومه (س) سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔
یہ نمایش اینسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بوک پر درج زیل ایڈریسز پر موجود ہے:
https://www.instagram.com/tv/CCDmowapupx/
https://www.youtube.com/watch?v=cwghqV۶۵AVU
https://www.facebook.com/۱۰۲۴۸۴۳۱۴۶۲۸۹۲۱/videos/۶۷۳۹۰۸۰۴۳۲۲۰۸۶۴/
/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے