ٹیگس - عشرہ کرامت
ٹیگ: عشرہ کرامت
ایران کلچر ہاوس پشاور کے تعاون سے عشرہ کرامت کے موقع پر آن لائن نمایش منعقد کی گئی ہے جس میں اھل پاکستان نے امام رضا(ع) سے اظھار عقیدت کیا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443067    تاریخ اشاعت : 2020/07/03

جامعة‌ المصطفی کے تعاون سے؛
«سیره رضوی دیگر مذاہب کی نظر میں» آن لائن نشست میں یت‌الله طبسی اور حجت‌الاسلام نصرت بخاری عربی اور اردو میں خطاب کریں گے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443035    تاریخ اشاعت : 2020/06/29

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام سے توسل گمراہی سے مومنین کی حفاظت کرتی ہے بیان کیا : اگر معصومین کی زیارت نہ ہوتی تو ہم اہل بیت علیہم السلام کے مکتب کی پیروی کرنے والوں کو بہت سارے مشکلات سے روبرو ہونا پڑتا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436619    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

عشرہ کرامت کے دنوں میں؛
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے عشرہ کرامت کے دنوں میں گیارہ ممالک کے اندر ہفتہ فرہنگ رضوی منایاجائے گا۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436581    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

آستان قدس رضوی کے ادارہ روابط عامہ اور میڈیا کے امور کے ذریعہ؛ عشرہ کرامت میں روزانہ ۲۴ صفحات پر مشتمل مجلہ بنام"حرم" منتشر ہورہا ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 429246    تاریخ اشاعت : 2017/07/30