عراق - صفحه 4

ٹیگس - عراق
محمد محیی :
عراقی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکال باہر کئے جانے کی پارلیمانی قرارداد کو مکمل طور پر عملی جامہ پہنایا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 442094   تاریخ اشاعت : 2020/02/11

حماس کے مرکزی رہنما :
خالد مشعل نے کہا کہ صدی معاملہ نامی امریکی اسرائیلی امن منصوبہ مسئلۂ فلسطین کو سرے سے ختم کر دینے کی ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 442066   تاریخ اشاعت : 2020/02/06

حجت الاسلام سید مقتدی صدر :
صدر تحریک کے سربراہ نے کہا : آج کا دن عراقی تاریخ کا اہم دن ہے جس کے ذریعہ عراق کو مضبوط بنانے میں مدد ملےگی۔
خبر کا کوڈ: 442032   تاریخ اشاعت : 2020/02/02

شیعہ مرجع تقلید نے ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442022   تاریخ اشاعت : 2020/02/01

آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی :
عراقی جماعتیں عراقی عوام کے حال اور مستقبل کے اعلی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنیادی معاملات اور درپیش چیلنجوں کے حوالے سے متفقہ موقف اختیار کریں۔
خبر کا کوڈ: 442001   تاریخ اشاعت : 2020/01/26

محمد علی الحوثی :
انصاراللہ کی سپریم انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے عراقی بھائی قابض قوتوں کو اپنے ملک سے ضرور نکال باہر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 441998   تاریخ اشاعت : 2020/01/26

علی الغانمی :
عراق کی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سکیورٹی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی حکومت نے عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441975   تاریخ اشاعت : 2020/01/21

نیا انقلاب جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہے۔ پہلا موقع ہے کہ کسی کے قتل ناحق کی ذمہ داری بلاواسطہ امریکی صدر نے قبول کی ہے۔ طاغوتی قوتوں کا سرغنہ جب خود کسی کا قتل اپنے ذمے لے تو مقتول کی عظمت بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441968   تاریخ اشاعت : 2020/01/20

عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
خبر کا کوڈ: 441961   تاریخ اشاعت : 2020/01/20

عراق کی سیکورٹی فورسز نے ملک میں سرگرم داعشی ٹولے کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441940   تاریخ اشاعت : 2020/01/16

امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441934   تاریخ اشاعت : 2020/01/15

عراق سے دہشت گرد امریکی افواج کو نکالنے کے لئے قانونی عمل شروع ہوچکا ہے۔ دوسری طرف ٹرمپ نے عراقی پارلیمنٹ سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا بل پاس ہونے کے بعد عراق کو پابندیوں کی دھمکی دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441888   تاریخ اشاعت : 2020/01/06

امریکہ کی اس ریاستی دہشت گردی کے بعد عراق کی سیاسی جماعتوں میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کی بات زور پکڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441880   تاریخ اشاعت : 2020/01/05

اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441876   تاریخ اشاعت : 2020/01/05

عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441865   تاریخ اشاعت : 2020/01/03

حزب اللہ عراق:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441862   تاریخ اشاعت : 2020/01/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441861   تاریخ اشاعت : 2020/01/03

اتوار کی رات امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کے جلوس جنازہ کے موقع پر ہزاروں عراقیوں نے امریکہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 441846   تاریخ اشاعت : 2019/12/31

یمن کی اسلامی تنظیم ؛
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کی حاکمیت کے خلاف قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441843   تاریخ اشاعت : 2019/12/30

امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441838   تاریخ اشاعت : 2019/12/30