Tags - عراق
سیکورٹی دستوں اور شہریوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور تعاون سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرفیو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔
News ID: 441564    Publish Date : 2019/11/06

عراق کی وزارت خارجہ نے کربلائے معلی میں مظاہروں کی آڑ میں ایرانی کونسلیٹ جنرل آفس پر شرپسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 441554    Publish Date : 2019/11/04

تہران کے خطیب نماز جمعہ:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراق کے مسائل کا اصلی سبب امریکہ کی موجودگی ہے ۔
News ID: 441538    Publish Date : 2019/11/02

عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید کی ہے۔
News ID: 441537    Publish Date : 2019/11/02

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الکرادہ علاقے میں ایک مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین نے مرجعیت اور بالخصوص آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی حمایت میں جم کر نعرے بازی کی ۔
News ID: 441536    Publish Date : 2019/11/02

عراق کی مسلح افواج کے ترجمان:
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان عبدالکریم خلف نے بتایا ہے کہ بعض فریق مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 441535    Publish Date : 2019/11/02

عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
News ID: 441518    Publish Date : 2019/10/27

آيت الله سيد علی سيستانی :
دینی قیادت نے بیان کیا :ہم ان مظاہروں میں شریک افراد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح سے سیکیورٹی اہلکاروں کو نقصان پہنچانے اور ان پر حملہ کرنے سے باز رہیں، اور ہم ان سے یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سرکاری اور نجی املاک کا خیال رکھیں اور سرکاری تنصیبات یا شہریوں یا کسی بھی فریق کی املاک سے تعرض نہ کریں۔
News ID: 441514    Publish Date : 2019/10/26

امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب سے وابستہ عناصر عوامی مظاہروں سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 441512    Publish Date : 2019/10/26

حجت الاسلام شفقت حسین شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ امور خارجہ کےمرکزی سیکریٹری نے کہا کہ شیعہ سیاستدانوں کو ناکام سیاستدان ثابت کر کے اسپیکر امریکی و سعودی مدد سے نیا صدام بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 441508    Publish Date : 2019/10/26

امریکی فوج کی 100 سے زائد بکتر بند گاڑیاں شامی سرزمین سے نکل کر عراق میں داخل ہو گئی ہیں۔
News ID: 441489    Publish Date : 2019/10/22

نامور مرجع تقلید نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ حالیہ مظاہروں اور ذمہ داروں کے حوالے تحقیقات کرکے قصور واروں کو سامنے لایا جائے۔
News ID: 441452    Publish Date : 2019/10/12

اس وقت ایران و عراق کی بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے ۔
News ID: 441451    Publish Date : 2019/10/12

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
News ID: 441450    Publish Date : 2019/10/12

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس بار زائرین کو زیادہ پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ہر سال زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
News ID: 441436    Publish Date : 2019/10/06

عراق ی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے .
News ID: 441431    Publish Date : 2019/10/06

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق فلم، سفرنامہ اور تصویری مقابلوں میں گیارہ ممالک کے نمائندوں کو انعامات کے لیے منتخب کیا گیا ۔
News ID: 441421    Publish Date : 2019/10/02

عراق ی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
News ID: 441417    Publish Date : 2019/10/02

مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله حکیم نے داعشیوں کے خانوادے سے صحیح برتاو کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 441407    Publish Date : 2019/09/30

مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔
News ID: 441406    Publish Date : 2019/09/30