عراق - صفحه 10

ٹیگس - عراق
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر انسان کسی تحریک ، قبیلے یا دین و مذھب سے منسوب ہے تو اپنے ذمہ داری کے احساس کے حوالے سے اس کا وظیفہ بڑھ جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440940    تاریخ اشاعت : 2019/07/31

حجت الاسلام شیخ سیفی مازندرانی:
حوزه علمیہ نجف اشرف کے استاد نے امام خمینی(ره) کو علم اصول میں بہت سارے موضوعات کا آغاز گر جانا اور کہا: فقیہ جامع شرائط ولی ہے جس کا حکم مجتھدین پر بھی واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440939    تاریخ اشاعت : 2019/07/30

ابو علی البصری :
ابو علی البصری نے کہا : عراق کی مسلح افواج نے زمینی اور فضائی حملے کر کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440922    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے غاصب صھیونیت کو علاقہ کی مشکلات کا بانی سمجھا اور کہا کہ علاقہ کی مشکلات اسرائیل کی نابودی سے ختم ہوجائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 440904    تاریخ اشاعت : 2019/07/27

کتاب «اصحاب امام علی(ع)» شهر نجف اشرف عراق میں زیور طبع سے اراستہ کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 440903    تاریخ اشاعت : 2019/07/27

مرجع تقلید تقلید نجف اشرف عراق نے داعش کے ہاتھوں جلد ہی آزاد شدہ علاقے موصل میں صلح و یکجہتی اور مسالمت آمیز حیات کے تحفظ پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440901    تاریخ اشاعت : 2019/07/27

نجف اشرف کے ایک شیعہ عالم دین کو تشییع کے بعد حرم امیرالمومنین علی (ع) میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440900    تاریخ اشاعت : 2019/07/25

مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی نے مرحوم آیت الله العظمی سید محمد شاهرودی کے پسماندگان سے شھر نجف اشرف میں ملاقات میں انہیں تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440888    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے شیعہ جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مومن جوان، دین و توحید اور مظلومیت اہل بیت علیھم السلام سے معاشرہ کو آشنا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440887    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

حرم امام حسین علیہ السلام کے پانچ قرآء سنی وقف بورڈ کے قرآنی مقابلوں میں منتخب ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 440879    تاریخ اشاعت : 2019/07/24

آیت الله حکیم:
مراجع تقلید عراق میں حضرت آیت الله حکیم نے کہا کہ تمام مومنین خصوصا قبائل کے ذمہ داران داعش سے مقابلہ میں شیعہ ترکمن اور شبک خواتین کی فداکاری پر فخر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440871    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

ادارہ اوقاف سے وابستہ قومی مرکز کے تعاون سے بہترین قرآء کے درمیان مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440860    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

عراق:
عراق ی فورسز نے ملک کے شمال میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440859    تاریخ اشاعت : 2019/07/22

عراق ی پارلیمنٹ ممبر نے بصرہ کے حالیہ مظاھرہ سے فتنہ گر بلوائیوں کو دور رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 440849    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

مرکز اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایرانی ذمہ داروں نے اپنے سفر شهر نجف اشرف عراق کے دوران مرجع تقلید عراق آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 440848    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

عراق ی نیوز ایجنسیوں نے مغربی بغداد کے ایک امام بارگاہ میں دھماکہ کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 440831    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

حشد شعبی عراق ( عراق ی عوامی فورسز) کے اہل کاروں نے داعش کے دو سرغناوں کو اپنی جال میں جال پھنسا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 440830    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

حرم امام حسین(ع) کی جانب سے منعقد ہونے والی فن سخنوری کلاسز میں حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440829    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

خبر کا کوڈ: 440827    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ عراق میں ائمہ طاہرین (ع) کے روضوں اور ایران میں ثامن الحجج حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے وجود مبارک کی برکتوں سے ایران و عراق کے عوام کے مابین دوستی اور مودت کے اٹوٹ رشتے قائم ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440712    تاریخ اشاعت : 2019/07/02