Tags - عراق
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
News ID: 437816 Publish Date : 2018/12/03
حرم امام علی زیر اھتمام منعقد مقابلہ میں؛
عراق کے تیسرے قرآنی مقابلے «نور علی نور» کے عنوان سے آستانہ علوی میں منعقد ہوئے۔
News ID: 437812 Publish Date : 2018/12/03
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی دفاعی بخش کی جانب سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے العباس عسکری اسکواڈ کے شہداء کی چوتھی برسی منعقد کی گئی۔
News ID: 437805 Publish Date : 2018/12/02
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
News ID: 437785 Publish Date : 2018/12/01
عراق ی افواج کے درمیان قرآنی مقابلہ «رسول اعظم(ص)» کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔
News ID: 437771 Publish Date : 2018/11/28
عراق کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں سے مشرقی وسطی کی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا۔
News ID: 437700 Publish Date : 2018/11/20
برہم صالح :
عراق کے صدر نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانے پر مصر ہیں۔
News ID: 437682 Publish Date : 2018/11/18
شہادت امام حسن عسکری(ع) کے لیے آنے والے زائرین کے راستوں پر تصحیح تلاوت کے پانچ اسٹال لگایے گیے تھے۔
News ID: 437668 Publish Date : 2018/11/17
عراق کے صدر برہم صالح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ ایرانی صدر حسن اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
News ID: 437666 Publish Date : 2018/11/17
عراق:
تحریک عصائب اهل الحق عراق نے سعودیوں کو متنبہ کیا کہ ممکن ہے یمنی عوام کا دفاع کرنے کے لئے یمن اپنی فورس روانہ کرے ۔
News ID: 437640 Publish Date : 2018/11/12
مجلس وحدت مسلمین صوبہ جنوبی پنجاب کے سیکریٹری جنرل وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔
News ID: 437632 Publish Date : 2018/11/11
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437630 Publish Date : 2018/11/11
نجف اشرف کے امام جمعہ:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق ، ایران کے خلاف لگائی ہوئی امریکی پابندیوں کا ساتھ نہ دے گا کہا: امریکا، ایران و عراق سے پابندیاں ہٹانے پر مجبور ہوگا ۔
News ID: 437620 Publish Date : 2018/11/10
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ عراق میں جن علاقوں پر داعش تنظیم کا قبضہ رہا ، وہاں ۲۰۰ سے زیادہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔
News ID: 437605 Publish Date : 2018/11/08
عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
News ID: 437594 Publish Date : 2018/11/07
اللہ تعالی نے لوگوں کے دلوں کو امام حسین علیہ السلام کے عشق سے مالا مال کیا ہے، اور عشق بہرصورت عاشق کو دوست کی منزل تک پہنچا ہی دیتا ہے۔ لہٰذا اموی ظلم و ستم کی حکمرانی اور ہر گونہ خفیہ اور اعلانیہ دباؤ کے باوجود، عاشقان حسینی نے پہل اربعین سے کی، اور زیارت سیدالشہداء علیہ السلام کی راہ پر گامزن ہوئے۔
News ID: 437577 Publish Date : 2018/11/05
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اربعین حسینی کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔
News ID: 437571 Publish Date : 2018/11/05
آیت اللہ سیستانی:
حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سے عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
News ID: 437521 Publish Date : 2018/10/30
عراق:
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینیؑ کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے
News ID: 437516 Publish Date : 2018/10/29
شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی:
عراق کے ممتاز شیعہ مرجع آیت اللہ سیستانی نے مجمع تقرب مذاہب کے سربراہ سے ملاقات میں شیعہ سنی اتحاد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عراق میں حشد الشعبی کو اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کا حکم دیا ، سنی خاندانوں کی حفاظت ہمارا مذہبی اور دینی فریضہ ہے۔
News ID: 437515 Publish Date : 2018/10/29