ٹیگس - عراق
حجت الاسلام سید علی اخباری:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام اخباری نے دینی کتابوں میں زیارت اربعین کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومت سے اس نیک عمل میں آسانیاں لانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 437387 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437351 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عراق کے نئے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے نام اپنے پیغام میں عراق کے وزیر اعظم کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارک باد پیش کی ہے۔ دوسری جانب عراق کی نئی حکومت کے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437348 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

عراق ی وزير خارجہ ابراہیم نے عراق میں ایرانی اہلکاروں کی موجودگی کے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کوسختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437270 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
عراق ی وزير خارجہ ابراہیم نے عراق میں ایرانی اہلکاروں کی موجودگی کے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کوسختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437270 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
عراقی سپریم کورٹ کے اسپیکر :
ہمام حمودی نے کہا : بغداد تہران کے ساتھ دہشتگردی اور اجنبیوں کی سازشوں پر ایک راستے پر قدم چل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437227 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
عراقی سپریم کورٹ کے اسپیکر :
ہمام حمودی نے کہا : بغداد تہران کے ساتھ دہشتگردی اور اجنبیوں کی سازشوں پر ایک راستے پر قدم چل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437227 تاریخ اشاعت : 2018/09/24
ڈاکٹر علی لاریجانی :
یرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عراق ی قوم کے حق میں سربلندی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ عراق ی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 437167 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

عراق میں مقامی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے بعض ممالک کی مداخلت پر ایران مخالف مظاہروں کا رنگ پیدا کر لیا اور اس کے پیچھے امریکہ کا واضح ہاتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437113 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437065 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علمائے نجف کو حوزہ علمیہ نجف اشرف میں کافی مقدار میں تفسیر قران کریم کے دروس نہ ہونے کا اعتراف ہے کہا: قران کریم کے حقیقی مفسر حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی قبر مطھر کے شھر میں موجود حوزه علمیہ میں تفسیر قران کریم کے دروس کی تعداد بہت کم ہے لہذا ان کی تعدادوں میں اضافہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437049 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
آیت الله علم الهدی:
مشهد مقدس کے امام جمعہ نے کہا: عراق و ایران کی دو ملتوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی ناکام کوشش ، اقتصادی میدانوں میں ایران و عراق کے درمیان روکاوٹ ایجاد کرنا اور مشھد جیسے شھروں کے تقدس کو پائمال کرنا دشمن کی سازش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437034 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
حرم امام حسین(ع) سے وابستہ قرآنی مرکزالزھرا کے تعاون سے حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 437007 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
مرکزی صوبہ «صلاحالدین» کے باشندوں نے ہزاروں کی تعداد میں صوبائی کونسل کے صدر کی طرف سے اس صوبے میں موجود الحشد الشعبی رضاکار فوج کو نکالنے کی درخواست کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436861 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حامد عبداللہ ابراہیم الحسینی :
عراق کے سرحدی کمانڈر نے تاکید کی : ہم ہرگز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت اور مدد کو نہیں بھول پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436855 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
حجت الاسلام شیخ عبد المهدی کربلائی:
حرم حضرت امام حسین علیہ السلام میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے تاکید کی کہ سیاست مدار اور ملک کے ذمہ دار افراد ھرگز اپنی ذمہ داریوں کو ایک دوسرے کی گردن پر نہ ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436847 تاریخ اشاعت : 2018/08/12