عراق - صفحه 20

ٹیگس - عراق
جنرل محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ علاقائی ممالک باہمی طور پر خطے میں امن و استحکام پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434920   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434884   تاریخ اشاعت : 2018/02/03

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: استقامتی محاذ کے مجاہد اورحزب اللہ میں ملت لبنان کے بیٹے خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434836   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

عراق میں جنوبی کوریا کے سفیر:
عراق میں جنوبی کوریا کے سفیر نے عراق کی تعمیر میں کردار ادانے کرنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: اگر آیت الله سید علی سیستانی نہ ہوتے تو داعش کی شکست ناممکن ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 434766   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا وفد چیئرمین تحریک انجنئیر سید حسین موسوی کی سربراہی میں زیارات مقدسات کے سلسلے میں عراق میں موجود ہے، اس دوران وفد نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 434713   تاریخ اشاعت : 2018/01/20

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے انتخابات کے ملتوی ہونے کے خیال کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کو وقت پر کرانے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434704   تاریخ اشاعت : 2018/01/19

باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت قائم ہونے والے النصر العراق الائنس میں پچاس گروہ اور جماعتیں شامل ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 433650   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں ۲۶ افراد ہلاک اور ۹۰ زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 433644   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

نوری المالکی:
عراق کے سابق وزير اعظم نے ایران میں حالیہ گڑ بڑی کو غیر ملکی سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
خبر کا کوڈ: 432510   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

حجت الاسلام اکرم الکعبی:
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 432489   تاریخ اشاعت : 2018/01/01

شیخ اکرم الکعبی:
عراقی رضا کار اسلامی تنظيم نجباء نے بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432462   تاریخ اشاعت : 2017/12/30

عراقی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ خطرناک افکار کا حامل ہے جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432379   تاریخ اشاعت : 2017/12/23

مرجع تقلید نجف اشرف نے اس بات کی تاکید کی کہ عراقی عوام اور حکمراں پھیلتی ہوئی شدت پسندی کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 432340   تاریخ اشاعت : 2017/12/20

آیت‌ الله قاسم طائی :
سرزمین عراق کے مشھور عالم دین آیت‌الله قاسم طائی نے اردن، شام اور مصر سے کہا ہے کہ وہ ملین مارچ کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں ۔
خبر کا کوڈ: 432314   تاریخ اشاعت : 2017/12/18

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے مرجعیت اور دینی اقداروں سے عوام کے لگاو نے داعش پر پیروزی کا سبب بتایا اور کہا کہ ملت عراق نے عالم اسلام سے داعش کی جڑوں کو کاٹ کر پھینک دیا ۔
خبر کا کوڈ: 432272   تاریخ اشاعت : 2017/12/16

عراق کے ایزدی آبادی والے علاقے سنجار میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے چار سو افراد کی لاشیں دفن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432243   تاریخ اشاعت : 2017/12/14

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمہ اور اس پرعظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا جس میں عراقی فوج اور رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 432207   تاریخ اشاعت : 2017/12/11

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے قدس کے سلسلے میں امریکی حکومت کے فیصلہ پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا : ٹرمپ کا فیصلہ مسلمانوں کی توہین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432198   تاریخ اشاعت : 2017/12/11

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے امریکا سے تعاون ظالم سے تعاون بتاتے ہوئے اسے حرام جانا اور کہا کہ قدس غاصب صھیونیت کا دارالحکومت نہیں بن سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 432178   تاریخ اشاعت : 2017/12/09

عراقی کردستان ریجن کے اسپیکر نے علاقے کی علیحدگی کے لئے کرائے جانے والے ریفرنڈم کو غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432047   تاریخ اشاعت : 2017/12/01