‫‫کیٹیگری‬ :
11 December 2017 - 13:56
News ID: 432207
فونت
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمہ اور اس پرعظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا جس میں عراقی فوج اور رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں نے شرکت کی۔
داعش پر عظیم الشان فتح کا جشن / عراق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجباء سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمہ اور اس پر عظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا جس میں عراقی فوج اور رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں اکرم الکعبی، قیس الخزعلی ، احمد الاسدی ، ابو الا الولائی ، سید علی یاسری ، فالع الخزعلی اور دیگر کمانڈروں نے شرکت کی۔

اس اجلاس میں عراق اور شام میں داعش کی شکست کو بیت المقدس کی آزادی کا پہلا قدم قراردیا گیا ہے اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ قراردیا گیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬