داعش پر عظیم الشان فتح کا جشن

ٹیگس - داعش پر عظیم الشان فتح کا جشن
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمہ اور اس پرعظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا جس میں عراقی فوج اور رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 432207    تاریخ اشاعت : 2017/12/11