عراق - صفحه 17

ٹیگس - عراق
مقتدی الصدر کے نائب:
الصدر تحریک عراق کے نائب نے اپنے نجی پیج پر اس مطلب کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سامراجی طاقتوں کے مقابل اسلامی جمهوریہ ایران کا دفاع ہمارا شرعی و اخلاقی وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436846    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

آیت ‌الله محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق مرجع تقلید نے ایرانیوں اور عراق یوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کو مشکوک بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436844    تاریخ اشاعت : 2018/08/11

حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے ایران کو عراق کا اﺳﭩﺮیٹجیک پارٹنر قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 436807    تاریخ اشاعت : 2018/08/08

حفظ قرآن کے قومی پروگرام بعنوان «امامین عسکریین» سامرا میں شروع ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436793    تاریخ اشاعت : 2018/08/06

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436565    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

کمانڈر حشد الشعبی:
عراق ی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے کمانڈر نے عنقریب علاقائی عوام امام خامنہ ای کی قیادت میں قدس میں نماز ادا کرے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436553    تاریخ اشاعت : 2018/07/09

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے عوام کی خدمت ، عراق ی حکمراں اور ذمہ داروں کا وظیفہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436495    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

آیت الله حکیم:
مرجع تقلید عراق نے تبلیغ دین اسلام اور شریعت اسلامی کی ترویج میں عقل و دلیل سے استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 436494    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436485    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

نُجَباء عراق کے جنرل سکریٹری:
حجت الاسلام والمسلمین شیخ اکرم الکعبی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بهار عربی ، استقامت کی مختلف میدانوں میں پیروزی کے بعد بہار استقامت میں بدل چکی ہے، میڈیا جنگ کے اہل کاروں سے درخواست کی کہ میڈیا کو دشمن کے انحصار اور قبضہ سے باہر نکالیں ۔
خبر کا کوڈ: 436472    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

حامد الحسینی :
عراق کی سرحدی گارڈ کےکمانڈر نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی ۶۰۰ کیلو میٹر کی سرحدی پٹی مکمل طور پر عراق ی سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436457    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

جعفر الحسینی :
حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا کہ حزب اللہ عراق کے اہلکار امریکہ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436455    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436441    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

عراق:
حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ کربلا کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436436    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

عراق:
عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی اور النصر اتحاد کے صدر اور "سائرون" اتحاد کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436370    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

عراق کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والے دو بڑے سیاسی اتحادوں کے درمیان گرینڈ الائنس کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436271    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر سٹی کی مسجد میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ۱۸ افراد شہید جبکہ ۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436190    تاریخ اشاعت : 2018/06/07

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے منعقد ہونے والے چوتھے سالانہ قرآنی مقابلے میں عراق کے مختلف شہروں کی ۱۶ ٹیموں نے حصہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 436091    تاریخ اشاعت : 2018/05/29

امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل پاس کرکے عراق کے استقامتی گروہوں تحریک عصائب اہل حق، تحریک النجباء اور کتائب حزب اللہ کودہشت گرد قراردے دیا اور اب حتمی منظوری کے لئے اس بل کو سینیٹ میں بھیج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436080    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں ۱۹ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436028    تاریخ اشاعت : 2018/05/24