عراق - صفحه 19

ٹیگس - عراق
امریکی صحافی :
امریکی جریدے ویٹرن ٹوڈے کے منیجنگ ایڈیٹر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت خطے میں بحرانوں کے حل کے حق میں نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435381    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

عراق ی وزیراعظم حیدر العبادی نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے دورے پر آئے ہوئے ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدوں کے بہت سےمواقع ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435283    تاریخ اشاعت : 2018/03/08

حجت الاسلام سید عمار حکیم:
قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ نے بغداد میں موجود جاپان کے سفیر سے ملاقات میں بیان کیا کہ آئندہ الیکشن، عراق میں نئی طاقتور حکومت کی تشکیل کا زمنیہ فراھم کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435269    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندوں نے صوبہ ذی قار کے شھداء کے گھرانوں سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 435260    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

عراق:
عراق ی فورسز نے کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی داعش کمانڈروں سمیت ۲۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435253    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435211    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

حیدرالعبادی:
عراق میں داعشی باقیات کے خاتمے کے لئے اہم منصوبہ تیار کرلیا گیاہے۔
خبر کا کوڈ: 435196    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ:
قومی اتحاد پارٹی عراق کے سربراہ نے کہا: عراق کے دروازے سبھی کے کھلے ہوئے ہیں ، ہم علاقے اور دنیا کے تمام خصوصا پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات قائم کرنے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435173    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ابراہیم جعفری:
عراق کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کو بیرونی افواج کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435160    تاریخ اشاعت : 2018/02/25

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی فکری و مالی بنیادیں ختم نہیں ہوئی ہیں اور مغربی ایشیا میں اس وقت بھی اس کا وجود ایک بڑا خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435147    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف مزاحمتی فرنٹ کی کامیابی کے بعد انہیں گزشتہ سے زیادہ ہوشیار رہنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 435080    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے مستقبل ایک دوسرے سے متعلق ہے لہذا ہم دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435074    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435070    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

آیت اللہ اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435066    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ عراق کے تعمیرنو عمل کے میں بھرپور انداز سے حصہ لے کر انتہاپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانے کا موقع نہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435041    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435032    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 435025    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 435016    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

ضیمر کابلوف :
افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434969    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

نہضت ‌‌امام‌‌ خمينی میں ‌‌‌مراجع کا کردار:
علماء ہمیشہ نہضت امام خمینی(ره) کے حامی اور شاہ کی فاسد حکومت کے مخالف رہے ، انہوں نے اسلام مخالف اعمال ، برتاو اور قوانین کی سخت مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434941    تاریخ اشاعت : 2018/02/07