ٹیگس - عراق
عراق کی مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کردستان کے علاقے میں عراق کے آئین کی خلاف ورزی اور ریفرنڈم کے انعقاد کے جواب میں عراق ی کردستان کے خلاف نئے تادیبی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430306 تاریخ اشاعت : 2017/10/09
حجت الاسلام سید مرتضی کشمیری:
یوروپ میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے کہا: نماز و روزہ جیسی عبادتیں اگر انسان کو برائیوں اور منکرات سے دوری کا سبب نہ بنے تو یہ عبادتیں بے سود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430273 تاریخ اشاعت : 2017/10/07
عراق ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ کرکوک کے شہر حویجہ کو داعش کے قبصے سے مکمل آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 430224 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
عاشور دنیا کے مختلف گوشے میں اتحاد و ہمدلی کی نشانی رہا ، اس دن شیعوں کے ساتھ ساتھ اہل سنت نے بھی حضرت امام حسین کی عزاداری برپا کی ۔
خبر کا کوڈ: 430198 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
عراق ی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد عراق ی کردستان کے سرحدی علاقوں کی گذر گاہوں پر کنٹرول اور نگرانی کا کام ہفتے سے شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 430161 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
عراق ی کردستان کی پارلیمینٹ نے حالیہ ریفرنڈم کے بارے میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430158 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
امریکی اتحاد نے عراق و شام میں مزید عام شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430157 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
عراق:
عراق کے وزیراعظم نے صوبے کرکوک میں الحویجہ کی آزادی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430144 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
عراق کی مرکزی حکومت نے ایک بار پھر کردستان کی علیحدگی کے لئے مقامی انتظامیہ کی جانب سے ریفرنڈم کے اعلان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کو غیر قانونی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430084 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
حیدرالعبادی :
عراق ی وزیراعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کردستان کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد عراق ی آئین کے سراسر خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430071 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
عراق کے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کے قبائلی عمائدین اور سیاسی شخصیات نے شہر میں اجتماع کر کے عراق ی کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430060 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
عراق ی فورسز نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔
خبر کا کوڈ: 430059 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
عراق ی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دو الگ الگ کارروائیوں میں کم سے کم اڑتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 430028 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
عراق ی فوج اور رضا کار فورسز نے موصل میں داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429993 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
آیت الله شیخ اسحاق فیاض:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مبلغین ، منبر امام حسین علیہ السلام لوگوں کے مشکلات کے حل کا مکان قرار دیں اور حکمرانوں سے درخواست کریں کہ عوامی مسائل کو حل کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429959 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراق ی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429954 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
عراق كے وزيراعظم نے دہشتگردی كے خلاف ايران كے تعاون پر ايران كا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429791 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف مرجع وقت نے کہا: حج و عید الاضحی ، خود کو فسادات اور برائیوں سے پاک وطاھر کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429777 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے عراق کو دھشت گرد گروہ داعش کے پنجے سے نجات دلانے پر ایران اور حزب اللہ لبنان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 429776 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله بشیر نجفی نے کہا کہ دشمن اپنے بدترین اقدامات کے ذریعہ اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں کوشاں ہے لہذا دشمن کے اس اقدام کا مںھ توڑ جواب دینا حوزہ علمیہ کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429730 تاریخ اشاعت : 2017/08/30