عراق - صفحه 24

ٹیگس - عراق
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے ۵۵۰ افراد کی اجتماعی قبر منظر عام پر آئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429400    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حیدر العبادی:
عراق ی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کو بغداد حکومت کی اجازت کے بغیر عراق کے اندر کارروائی کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429397    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے صوبہ کرکوک کے الحویجہ علاقے میں ستائیس عام شہریوں کے سر قلم کر دیئے ۔
خبر کا کوڈ: 429396    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے جوانوں کو دشمن کی چالوں کے مقابل ہوشیاری و بیداری کی دعوت دی اور کہا کہ دشمن اپنی الحادی اور سامراجی افکار کو پھیلانے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429324    تاریخ اشاعت : 2017/08/04

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے کہا: آل ‎سعود کو بہت جلد بے گناہ شیعوں کے خون کی قیمت چکانی پڑے گی ۔
خبر کا کوڈ: 429237    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

آیت اللہ سیستانی:
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سیستانی نے عراق ی فورسزاور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قیدیوں کو شکنجہ نہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 429125    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

ایک امریکی فوجی نے عراق ی عوام کا نہایت بے رحمی سے قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429121    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

عراق کے کردستان علاقے کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے گہرے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے اور عراق اور عراق ی کردستان میں ایران کے قابل قدر کردار کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 429073    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429050    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429050    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ سچا اور صحیح اسلام مکتب اہلبیت اطھار علیھم السلام کا محصول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429046    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ سچا اور صحیح اسلام مکتب اہلبیت اطھار علیھم السلام کا محصول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429046    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے موصل کی مکمل آزادی پر مبارکباد پیش کی اور کہا: مرجع عظیم الشان تقلید حضرت آیت الله سید علی سیستانی ، داعش پر پیروزی کے علمبردار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429005    تاریخ اشاعت : 2017/07/14