عراق - صفحه 21

ٹیگس - عراق
تحریک استقامت اسلامی نجباء کے جنرل سیکریٹری :
تحریک استقامت اسلامی نجباء کے جنرل سیکریٹری نے اس تحریک کو امریکن کانگریس کی جانب سے دھشت گرد بتائے جانے پر کہا کہ ہماری نگاہ میں ان باتوں کی کوئی اہمیت نہیں اور ہم حزب الله کیساتھ غاصب صھیونیت سے لڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431972    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

فواد معصوم:
عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہونے سے عراق میں بھی امن و امان کی صورت حال مستحکم ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 431918    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ:
سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ نے یاد دہانی کی کہ عراق ی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں ہے کیوں کہ امریکا، ملک کو متزلزل کرنے اور فتنہ انگیزی میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431915    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

سید حسن نصرالله :
حزب الله لبنان کے جنرل سیکریٹری نے عراق کے آخری شہر کو بھی داعش کے چنگل سے آزار کرنے کو ایک عظیم کامیابی جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ عراق ی فوج شام کے سرحد تک پہوچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431913    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے کہا: طلاب تحصیل علم کو تحصیل دنیا پر مقدم جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 431873    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

عراق کے وزیر اعظم نے اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے تحفظ میں عراق کی فوج، تمام سیکورٹی اہلکاروں اور خفیہ اداروں کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431758    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

عراق ی سیکورٹی فورس نے مشرقی صوبے واسط میں زائرین حسینی پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 431725    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پرکروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431724    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

اهل بيت اطھارعليهم السلام کی روايتوں میں مختلف طریقہ سے زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام کی اہمیت بیان کی گئی ہے ، مختلف روایتوں سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ اگر انسان، ائمہ اطھار کا حق ادا کرنا چاہتا ہے تو ضرور ان کی قبر کی زیارت کو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 431709    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

آیت الله شیخ هادی آل‎ راضی:
حوزه علمیہ نجف اشرف کے استاد نے اربعین کی عظمت سے دنیا کو بخوبی آشنا کرانے کی تاکید کی اور کہا: اربعین تبلیغ دین کا بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431687    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے صوبہ الانبار کے شہر القائم کو مکمل طور پر داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431663    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

چہلم امام حسین علیہ اسلام میں شرکت کے لیے ملکی اور غیر ملکی زائرین کی کربلا آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بیس لاکھ غیر ملکی زائرین فضائی اور زمینی راستوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431662    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ سعودیہ دھشت گرد داعش کی حمایت اور عراق کو ٹکڑوں میں تقسیم کی سیاست میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے تاکید کی : عراق ی عوام اور حکمراں سعودیہ کی فتنہ انگیز سیاست سے ہوشیار رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431661    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام شیخ عبد المهدی کربلائی:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے نے زائرین حضرت اباعبداللہ علیہ السلام سے درخواست کی کہ وہ اھداف زیارت امام حسین(ع) پر خصوصی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 431660    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

آیت الله بشیرنجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیرنجفی نے اربعین امام حسین(ع) کی معنوی فضا سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی اور کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت خود سازی اور تذکیہ نفس کا سبب بننا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 431590    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے عراق ی انتظامیہ اور موکبوں کے ذمہ داروں کو متنبہ کیا کہ ایام اربعین میں دھشت گردانہ کاروائی بہ نسبت ہوشیار رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430558    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ عراق ی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430541    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430433    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

عراق کے صوبے الانبار کے مغربی علاقے رواہ اور القائم کو دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے کے لئے عراق ی فوج اور عوامی رضاکارفورسز کے تازہ دم دستے روانہ کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430361    تاریخ اشاعت : 2017/10/13

عراق ی فضائیہ کے حملے میں متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 430347    تاریخ اشاعت : 2017/10/12