عراق - صفحه 18

ٹیگس - عراق
بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں قائم ہونے والی ہر حکومت کے ساتھ ایران کےتعلقات بہتر اور اچھے رہیں گےیورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں لیکن یورپی یونین میں امیرکہ کام قابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436005    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

عراقی سیاسی اہلکار :
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435991    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

عراق ی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع دا‏عش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435921    تاریخ اشاعت : 2018/05/14

عراق ی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ رعاقی فورسز نے ایک خصوصی کارروائی میں ۵ داعش دہشت گرد کمانڈروں اور ۴۰ داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435885    تاریخ اشاعت : 2018/05/11

آیت الله بشیر نجفی:
نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے حضرت ایت الله بشیر نجفی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کو اہم جانا اور کہا کہ عورتیں، بچوں کی تربیت اور اپنی حیات میں حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کی سیرت کی پیروی کریں کہ پروردگار راضی ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435860    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

حضرت آیت ‌الله سیستانی نے اپنے ایک بیانیہ میں عراق میں آئندہ پارلیہ مینٹ کے الکشن میں کسی بھی امید وار یا متحدہ یا الکشن لیسٹ کی حمایت نہیں کی ہے اور اس سلسلہ میں اپنا موقف بے طرف رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435820    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

آیت الله مدرسی :
عراق کے ایک بزرگ عالم دین نے بیان کیا ہے کہ عراق کا سیاسی نظام معاشرے اور اسلامی اقدار کی بناد پر قائم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435818    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

عراق کے سنی مفتی:
سرزمین عراق کے سنی مفتی نے شیعہ و سنی اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہ کربلا کو امام حسین علیہ السلام کا شهر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 435736    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

شیخ حمودی :
عراق ی ڈپٹی سپیکر نے ایران کی موجودگی میں خطے کا ایک اہم اجلاس کے انعقاد کا مطالبہ کیا جس میں سیکورٹی سمیت خطے کے امن و امان کی صورت حال کی بہتری کے لئے مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435715    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

آیت الله حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ شیعہ، حقیقی اسلام ، نبی اکرم اور ائمہ طاھرین کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435699    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435690    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

کربلا میں عالمی کتاب میلے کا حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے کے ذریعہ افتتاح ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 435645    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین نے کہا کہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435632    تاریخ اشاعت : 2018/04/20

سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے تیسری عالمی جنگ کے آغاز اور اس کے نتائج کی بہ نسبت دنیا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ہر خشک و تر جل کر راکھ ہوکر جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435560    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے عراق ی طلاب سے ملاقات میں کہا کہ حوزات علمیہ کے طلاب متواضع اور حسن خلق کے مالک بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 435523    تاریخ اشاعت : 2018/04/09

اوپک آرگنائزیشن کے سربراہ:
اوپک آرگنائزیشن کے سربراہ نے یاد دہانی کی کہ حضرت علی(ع) فقط مسلمانوں کے ہی نہیں بلکہ تمام انسانوں کے امام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435434    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر :
جاسم البزونی نے کہا کہ عراق ی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435427    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں ۱۰۰ ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435417    تاریخ اشاعت : 2018/03/25

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر داعش دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435389    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

سعودی عرب دوستی کمیشن کے رکن نے بتایا ہے کہ سعودی حکام نے اپنے دورہ بغداد کو عراق کے پارلیمانی انتخابات کے بعد تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435383    تاریخ اشاعت : 2018/03/20