عراق - صفحه 26

ٹیگس - عراق
مغربی موصل کی دسیوں عورتیں اور بچے داعش کے چنگل سے فرار ہوکر عراق ی فوج کے امن مقامات تک پہونچ گئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428405    تاریخ اشاعت : 2017/06/05

حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے قائم دفاع مقامات مقدسہ کے بریگیڈ نے خبر دی ہے کہ بعجاج نامی قصبہ میں داعش کے دھشت گردوں کا محاصرہ کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428336    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

مراجع تقلید نجف اشرف عراق میں سے حضرت آیت الله شیخ محمد اسحاق فیاض نے طلاب علوم دینیہ کو تحصیل علم ، سیاست اور سماجیات کے سلسے میں اہم نصیحیتں کی ۔
خبر کا کوڈ: 428333    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428325    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے اسلامی سربراہوں اور امریکا کے صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت میں منعقد ہونے والی ریاض کانفرنس کو ملت اسلامیہ میں اتحاد کے بجائے اختلاف و تفرقہ کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 428256    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

بحرین کے شیعہ رھنما کے ساتھ زیادتی کیخلاف؛
ھزاروں عراق یوں نے بغداد میں موجود سفارت بحرین کے سامنے عظیم اجتماع کر کے بحرینی شیعوں اور اس ملک کے شیعہ رھنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم پر بحرینی فورس کے حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428223    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

عراق میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے:
عراق میں حضرت آیت الله خامنہ ‎ای کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل ‎خلیفہ عدالت کے فیصلے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا: خمس کی ضبط کرنا سرقت اور دین میں بدعت کی ایجاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428222    تاریخ اشاعت : 2017/05/24

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے دھشت گرد گروہ داعش کے مقابل عراق ی مسلح فورسز کی مکمل کامیابی کے قریب ہونے پر اپنے بیان میں کہا: داعش سے مقابلے میں عوامی فورس کے جزبات لائق تحسین ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428156    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

نجف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے عرب ، مسلمان اور امریکی حکمراں کی موجودگی میں ریاض میں ہونے والے اجلاس کا مقصد ایران کے خلاف نیٹو کی تشکیل بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 428151    تاریخ اشاعت : 2017/05/20

عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428106    تاریخ اشاعت : 2017/05/17

عراق میں اتحادی فوج نے اس ملک کے مغربی صوبہ الانبار میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے کم از کم ۲۶ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428070    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

عراقی انسداد دہشت گردی یونٹ:
عراق ی انسداد دہشت گردی یونٹ نے خبردی کہ ابوبکر البغدادی، دھشت گرد گروہوں کو اپنے حال پر چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے اور نامعلوم جگہ نظر پوش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428063    تاریخ اشاعت : 2017/05/15

آیت الله محمد سعید حکیم:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله محمد سعید حکیم نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں کہا: مومنین عصر غیبت میں مہدویت کے صحیح اور سچے عقیدہ کی حفاظت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428044    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

۵۰ هزار سے زیادہ زائرین نے خود کو شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر آپ کی جائے ولادت شھر سامراء پہونچایا ۔
خبر کا کوڈ: 428043    تاریخ اشاعت : 2017/05/13

حیدر العبادی:
حیدر العبادی نے کہا: عنقریب شام کی سرحدوں پر عنہ اور راؤدہ علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی شروع کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427992    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

عراق ی اہلسنت علما کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے موصل میں الولا اسکول پر دانستہ طور پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427961    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

عباس البياتی:
عراق ی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان باہمی مذاکرات کے فروغ پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 427932    تاریخ اشاعت : 2017/05/06

عراق ی سیکورٹی فورس نے موصل میں جاری فوجی آپریشن کے دوران داعش کے متعدد کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
خبر کا کوڈ: 427886    تاریخ اشاعت : 2017/05/03

داعش تکفیری دہشت گردوں نے عراق کے صوبے نینوا میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دس عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 427875    تاریخ اشاعت : 2017/05/03

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427833    تاریخ اشاعت : 2017/05/01