ٹیگس - عراق
ابراہیم الجعفری:
عراق کے وزیرخارجہ نے اپنے بیان میں دہشت گردوں کے ذرائع کو نابود کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: حقیقی اسلام کا تعارف اور مسلمانوں کی تقویت او آئی سی کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426930 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426928 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426908 تاریخ اشاعت : 2017/03/16
آیت الله شبیری زنجانی:
سرزمین ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله شبیری نے حرم ائمہ طاهرین (ع) کی خدمت شرف اور سعادت جانا اور کہا: عراق کے شیعہ و سنی ملکر اپنے ملک میں امنیت قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426886 تاریخ اشاعت : 2017/03/15
شام کے صوبہ حمص میں ایک بس میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426873 تاریخ اشاعت : 2017/03/14
عراق ی شہر موصل سے نکلنے والے آخری راستے پر بھی عراق ی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا ہےجس کے بعد داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426848 تاریخ اشاعت : 2017/03/13
عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426822 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے سرزمین عراق کو داعش کے نحس وجود سے پاک ہونے کے بعد اس ملک کو ایک اور جامع پروگرام کا نیاز مند بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 426818 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا کہ موصل سے داعش کا خاتمہ یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426813 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
رائٹرز:
آگاہ منابع نے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو شھر موصل سے فرار ہونے اور صحراء میں مخفی ہونے کی خبریں نشر کیں ۔
خبر کا کوڈ: 426762 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے بصره کے طلاب سے ملاقات میں علمائے دین سے دشمن کے حملے مقابل ، اسلام کا دفاع کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426761 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ:
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے یاد دہانی کی: آیت الله سیستانی کے جهاد کفائی کے فتوے نے عراق یوں کو بیدار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 426758 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
سلیم الجبوری:
عراق ی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے موصل میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426710 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
مرجع عالی قدر حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں قطیف کے شیعہ عالم دین کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 426679 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
عراق کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426672 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
تحریک صدر عراق کے رھنما حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر نے حرم امام علی(ع) کے متولی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 426620 تاریخ اشاعت : 2017/03/01
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے قبائل کے سرداروں سے ملاقات میں کہا: حکمراں شدت پسندانہ تقریروں کو لگام دینے کے لئے قانون پاس کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426575 تاریخ اشاعت : 2017/02/27
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے ایام فاطمیہ کے موقع پر عراق ی مبلغین اور ائمہ جمعہ و جماعت کو بی بی دوعالم(س) کا یوم شھادت پوری شان و شوکت سے منانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426524 تاریخ اشاعت : 2017/02/25
آیت الله بشیر نجفی:
نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے کہا: خون مجاھدین کے صدقے میں عراق بہت جلد داعش اور دیگر دھشت گردوں کے وجود سے پاک ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 426480 تاریخ اشاعت : 2017/02/22
عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے ۷۹ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426433 تاریخ اشاعت : 2017/02/20