ٹیگس - عراق
عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیاجانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا
خبر کا کوڈ: 425762 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
عراق میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 425759 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
صدر تحریک کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید مقتدا صدر سے عوامی فورس کے کمانڈر نے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425734 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے پے در پے شکست کھانے کے بعد علاقے میں اپنے حامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ موصل میں بم دھماکے کرنے اور عراق ی فوج سے مقابلے کے لئے اسے مزید مالی مدد پہنچائیں-
خبر کا کوڈ: 425725 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
عراقی وزیر خارجہ:
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے ایک بار پھر اپنے ملک کے شمالی علاقے سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425693 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
عراقی وزیر اعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425689 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
ایرانی ڈاکٹرس کے وفد نے نجف اشرف عراق میں آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 425687 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
عراق ی افواج نے موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
خبر کا کوڈ: 425663 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
عراق کے شمالی صوبے نینوا کی گورننگ کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراق ی افواج نے موصل کے مشرقی علاقوں میں اپنے ٹھکانوں کو مستحکم بناتے ہوئے داعش کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے-
خبر کا کوڈ: 425652 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
عراق کی مشترکہ فورسیز نے مشرقی موصل کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کی کاروائی کے آخری مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سے زائد داعشیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425593 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
کمیٹی کے دیگر اراکین میں مولانا عابد حسین، سید شفقت کاظمی، غلام شبیر بک، تفسیر خمینی، سید علی رضا شاہ، سید ارشد بخاری اور سید سجاد حسین باقری شامل شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425583 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
عراق ی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425577 تاریخ اشاعت : 2017/01/09
عراق ی کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے صلاح الدین کے پہاڑی علاقے میں امریکی فوجیوں کا راستہ روک لیا اور انھیں اس علاقے سے واپس جانے پر مجبور کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425559 تاریخ اشاعت : 2017/01/08
ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق ی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 425552 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
عراق کے سنی عالم دین:
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے مقررین اور شخصیتوں کی جانب سے داعش کی جنایتوں اور حقائق سے لوگوں کو آگاہ نہ کئے جانے کی بہ نسبت شدید عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425541 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
نجف اشرف کے امام جمعه :
نجف اشرف کے امام جمعه نے عراق کے اھل سنت مفتی شیخ الصمیدعی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی اور کہا: دشمن گروہ اس دھشت گردانہ حملے میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425538 تاریخ اشاعت : 2017/01/07
عراق ی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل کے چند دیگر محلّوں کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں -
خبر کا کوڈ: 425530 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی انٹیلی جنس تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425492 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
اقوام متحدہ میں عراق ی مندوب نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر عراق ی عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425480 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
عراق کی فیڈرل پولیس نے ایک بیان میں موصل کی آزادی کی کاروائی میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 425475 تاریخ اشاعت : 2017/01/04