‫‫کیٹیگری‬ :
14 January 2017 - 21:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425687
فونت
ایرانی ڈاکٹرس کے وفد نے نجف اشرف عراق میں آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
آیت الله سید محمد سعید حکیم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ڈاکٹرس کے وفد نے نجف اشرف عراق میں حرم امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے زیارت کے دوران نجف اشرف میں موجود آیت الله سید محمد سعید حکیم کے دفتر پہونچ کر ان سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله حکیم نے اس ملاقات میں کہا: ڈاکٹرس اپنی صلاحیتوں کو انسانوں کی خدمت میں استفادہ کریں ۔

انہوں نے دینی احکامات اور مسائل پر توجہ ضروری جانا اور کہا: ڈاکٹرس علاج کے علاوہ قران کریم کی تلاوت اور دینی عقائد کو مستحکم کرنے کی بھی کوشش کریں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۳۴

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬