Tags - عراق
تحریک اهل الحق عراق جنرل سکریٹری:
تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے عوامی فورس کے حق میں پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کئے گئے قانون کا استقبال کرتے ہوئے کہا: ظهور امام زمانہ (عج) تک عوامی فورس باقی رہے گی ۔
News ID: 424745    Publish Date : 2016/11/28

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن سے زائد عراق ی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
News ID: 424737    Publish Date : 2016/11/28

عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
News ID: 424704    Publish Date : 2016/11/26

آیت الله سیستانی کے نمائندے:
آیت الله سیستانی کے نمائندے نے زائرین کی خدمت کے حوالے سے ملت عراق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: امسال ۱۱ میلین شیعہ اربعین کے موقع پر کربلا پہونچے تھے ۔
News ID: 424702    Publish Date : 2016/11/26

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر شرق الاوسط کے توھین آمیز اقدامات کو جنون آمیز و احمقانہ بتایا ۔
News ID: 424701    Publish Date : 2016/11/26

عراق کے قبائلی فورس کے انٹیلی جنس آفیسر نے صوبہ الانبار میں داعش کے ہاتھوں عراق ی پولیس کے ۲۵۰ ملازمین کو اغوا کئے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 424698    Publish Date : 2016/11/26

سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے محرم کے بچے ہوئے ایام میں امریکا میں مجالس کے انعقاد اور احیاء شعائر اسلامی کی تاکید کی ۔
News ID: 424697    Publish Date : 2016/11/26

عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
News ID: 424691    Publish Date : 2016/11/25

حجت الاسلام و المسلمین سیستانی:
حجت الاسلام و المسلمین سیستانی نے واضح طور پر کہا: حضرت آیت الله خوئی کو علم رجال کی دنیا میں خاص مھارت حاصل تھی کہ اگر علماء و طلاب آپ کے نہج فکری پر چلیں تو ھرگز استدلال و استنباط میں غلطیوں اور لغزشوں سے روبرو نہ ہوں گے ۔
News ID: 424683    Publish Date : 2016/11/25

عراق:
عراق ی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔
News ID: 424645    Publish Date : 2016/11/23

حزب ‌الله عراق کے جنرل سکریٹری:
حزب ‌الله عراق کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شام کی جنگ کے ابتداء میں سبھی اس بات پر متفق تھے کہ یہ جنگ چار سے پانچ ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گی مگر رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ بشار اسد کی حکومت نہیں گرے گی اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
News ID: 424637    Publish Date : 2016/11/23

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم میں عراق ، ایران اور دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں عقیدت مند شریک ہوئے جنہوں نے انتہائی پرجوش اور منظم طریقے اور پرامن ماحول میں بارگاہ حسینی میں اشک و ماتم کا نذرانہ پیش کیا ۔
News ID: 424610    Publish Date : 2016/11/21

عراقی صدر جمھوریہ کا اعلان:
عراق کے صدر جمھوریہ فواد معصوم نے اپنے بیان میں کہا: موصل کو عنقریب داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا جائےگا۔
News ID: 424609    Publish Date : 2016/11/21

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بعض ممالک کی جانب سے عراق میں قبائلی فرقہ واریت پیدا کرنے کی پالیسی پرشدید تنقید کی۔
News ID: 424607    Publish Date : 2016/11/21

ابراہیم جعفری:
عراق ی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد کے بارے میں ترکی کی پالیسیوں سے داعش کو کمزور کرنے میں مشکلات پیدا ہوں گی۔
News ID: 424604    Publish Date : 2016/11/21

عراق ی پارلیمنٹ کے رکن نے سعودیہ کے نیوز پیپر کے توسط عزاداروں کی توھین کئے جانے پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے معذرت خواھی کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 424601    Publish Date : 2016/11/21

نجف اشرف سے کربلا معلی کی جانب پیدل چلنے والوں نے طولانی ترین نماز جماعت کا انعقاد کیا ۔
News ID: 424597    Publish Date : 2016/11/21

حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا : تلعفر میں بر سر پیکار دہشت گردوں کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے ہے۔
News ID: 424554    Publish Date : 2016/11/19

عراق کے شمالی شہر موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عراق ی افواج نے مزید پیشقدمی کی ہے -
News ID: 424547    Publish Date : 2016/11/18

عراق ی حکمرانوں نے صوبہ دیالیہ ، الانبار و صلاح الدین کے باشندوں کے اپنے گھروں کو واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: ابھی تک ۱۳ لاکھ آواره وطن عراق ی اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔
News ID: 424510    Publish Date : 2016/11/16