عراق - صفحه 32

ٹیگس - عراق
عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری ہے جس میں مزید دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425442    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

عراق کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرقی موصل عنقریب آزاد ہوجائے گا اور عراق ی فورسز کی پیشقدمی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425437    تاریخ اشاعت : 2017/01/02

آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے داعش سے مقابلے میں عراق ی عوامی فورس کی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425385    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے کہا: ویٹیکن کے صدر آعظم ، اسلام کو دین و تہذیب کے عنوان سے تسلیم کریں اور شدت پسندی کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425246    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

مرجع تقلید جھان حضرت آیت الله سیستانی کے نجف اشرف میں موجود دفتر نے عراق ی مجاھدین کو امداد ارسال کی ۔
خبر کا کوڈ: 425244    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

کاظمین عراق کے متولی:
کاظمین عراق کے متولی نے شفاف طور سے کہا: پوسٹ اور مقام مسئولین کے نزدیک خدا کی امانت ہے کہ جسے عوام کی خدمت میں استفادہ کیا جانا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 425239    تاریخ اشاعت : 2016/12/23

حضرت آیت الله بشیر نجفی کی جانب سے حوزه علمیہ نجف اشرف کے طلاب کی عمامہ گزاری پروگرام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 425158    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

عراق:
عراق ی افواج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شہر کے مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425121    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

حیدر العبادی:
عراق ی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے زیر قبضہ موصل کی آزادی کے منصوبے پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425064    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

داعش دہشتگردوں نے ان افراد کو پھانسی دینے کے بعد ایک اجتماعی قبر میں دفن کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425035    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس کے دوران عراق ی افواج نے شاندار پیشقدمی کی ہے
خبر کا کوڈ: 425006    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے ملک میں بڑھتے ہوئے فساد پر شدید تنقید کی اور شریعت اسلامی کے خلاف ملک میں موجود قانون اور آئین کی اصلاح کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424993    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے خصوصی پروگرام میں شرکت کے لیے عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین سامرا پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424931    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد میں شامل تمام فوجیوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424925    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

عراق کے شہر موصل میں ایک داعش کی دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 424921    تاریخ اشاعت : 2016/12/07

عراقی مسلح فورس سے مقابلے کیلئے؛
عراق ی مسلح فورس کی صوبہ نینوا میں مسلسل کامیابیوں سے دھشت گرد گروہوں کے ذمہ داروں میں شدید بیچینی پھیل گئی ہے انہوں نے گھبرا کر موصل یونیورسٹی کو منھدم کر کے اسے فوجی چھاونی بنا ڈالا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424888    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

عراق کی عوامی رضاکار فورس نے جنوبی موصل کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے نیا بریگیڈ قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424877    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

عراق:
عراق کے شہر موصل کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مزید کچھ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424874    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

امریکہ کے وزیر جنگ اشٹن کارٹر نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424873    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کو خستگی ناپذیر بتاتے ہوئے کہا: ایران کے خلاف امریکی پابندیاں میں توسیع انہیں عقب نشینی پر مجبور نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 424826    تاریخ اشاعت : 2016/12/02