Tags - عراق
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اپنے اتحاد کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نمازجمعہ ایک ساتھ ادا کی ۔
News ID: 8979 Publish Date : 2016/01/23
عراقی وزیر اعظم:
رسا نیوز ایجنسی – امریکا کی جانب سے عراق میں دوبارہ فوج ارسال کئے جانے کے بیان پر عراق کے وزیراعظم نے تاکید کی: ہم نے کسی ملک سے فوج بھیجنے کی درخواست نہیں کی، ہم خود اپنی حفاظت کی توانائی رکھتے ہیں ۔
News ID: 8779 Publish Date : 2015/12/05
عصائب اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی - عصائب اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آیت اللہ سیستانی کے فتوے اور آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت نے بغداد کو نجات دیا کہا: داعش کے ہاتھوں سے عراق کو نجات دینے میں امریکا کو کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔
News ID: 8767 Publish Date : 2015/11/30
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے سیکورٹی نے زائرین اربعین حسینی پر حملے کا ارادہ کرنے والے متعدد دہشت گردوں کو جنوبی بغداد میں گرفتار کرلیا گیا ۔
News ID: 8759 Publish Date : 2015/11/28
امسال چہلم کے موقع پر عراق میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت امام حسین و حضرت عباس علیھما السلام نے 7 ھزار انجمنوں کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمت رسانی کی خبر دی ۔
News ID: 8720 Publish Date : 2015/11/21
عراقی وزیر داخلہ نے اطلاع دی:
رسا نیوز ایجنسی - عراق ی وزیر داخلہ نے مھران بارڈر کا معاینہ کرتے ہوئے ایک سے دو ماہ کی مدت کے لئے اربعین کا ویزا صادر کئے جانے کی اطلاع دی ۔
News ID: 8607 Publish Date : 2015/10/26
عراقی عوامی فورس کے جنرل کمانڈر کے اعتراف:
رسا نیوز ایجنسی – عراق ی عوامی فورس کے جنرل کمانڈر نے اپنے اعتراف میں اس بات کی تاکید کی کہ ایرانی امداد نے داعش کو بغداد پہونچنے سے روک دیا ۔
News ID: 8500 Publish Date : 2015/09/30
رسا نیوز ایجنسی – صھیونی منابع نے فاش کیا کہ سعودیہ عربیہ کے بادشاہ نے اردن کو شام و عراق کا کچھ حصہ الگ کرکے اپنے ملک میں شامل کئے جانے کیلئے 20 ارب ڈالر کی رشوت کی پیش کش کی ہے ۔
News ID: 8274 Publish Date : 2015/07/05
عراق کے الانبار میں فوجی آپریشن کے نتیجہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی وزارت داخلہ نے مغربی الانبار میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے بیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
News ID: 8178 Publish Date : 2015/05/31
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر تجزیہ عراق کے حوالے سے اسلام دشمن عناصر اور امریکا کے بدترین پروجیکٹ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے عراق یوں کو دشمن کی چالبازیوں کی بہ نسبت ہوشیار کیا ۔
News ID: 8112 Publish Date : 2015/05/06
حیدرالعبادی نے جو بائیڈن سے گفتگو میں؛
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے امریکہ کے نائب صدرجو بائیڈن کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: عراق کی ارضی سالمیت کیلئے خطرہ بننے والی چیزوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔
News ID: 8103 Publish Date : 2015/05/04
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے دھشت گردوں کو تجاوزگر بتاتے ہوئے کہا: ہم عراق کی مکمل آزادی تک داعش سے لڑتے رہیں گے ۔
News ID: 8077 Publish Date : 2015/04/25
حجت الاسلام عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے صدر نے داعش کو پوری دنیا کیلئے عظیم خطرہ شمار کیا ۔
News ID: 8051 Publish Date : 2015/04/18
رسا نیوز ایجنسی - عراق ی وزیر اعظم نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کی ہے-
News ID: 8020 Publish Date : 2015/04/11
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت الله محمد بحرالعلوم کا انتقال ہوگیا -
News ID: 8013 Publish Date : 2015/04/08
عراقی شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے عراق کی عوام فورس پر الازهر مصر کے حملہ کو ظالم کی حمایت اور مظلوم کی دل شکنی جانا ۔
News ID: 7921 Publish Date : 2015/03/16
آیت الله شیخ بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف نے عراق کی موجودہ صورت حال کو اسفناک کہتے ہوئے کہا: عراق میں امنیت اور ثبات کی حکمرانی تک ہمیں سکون نہیں ملے گا ۔
News ID: 7903 Publish Date : 2015/03/11
رسا نیوزایجنسی – مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے کاظمین میں زخمی ہونے والے عوامی فورس کے افراد کی عیادت کی ۔
News ID: 7880 Publish Date : 2015/03/07
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی عراق کے امام جمعہ نے الانبار عراق کے وطن پرست شھریوں کو اسلحہ فراھم کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے دھشت گرد داعش سے مقابلے کی تاکید کی ۔
News ID: 7879 Publish Date : 2015/03/07
عراقی سنی علماء کی تاکید:
رسا نیوز ایجنسی – سنی علماء کونسل عراق نے عراق ی سنیوں کو داعش سے نہ لڑنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنی نشین علاقے میں رہنے والوں سے مطالبہ کیا کہ اسلحہ اٹھائیں اور اپنی جان و مال و ناموس کی خود حفاظت کریں ۔
News ID: 7833 Publish Date : 2015/02/21