عراق - صفحه 37

ٹیگس - عراق
عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے امریکی فوجی کمانڈروں کی جانب سے موصل آپریشن روکنے کی مشکوک اپیل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کی مکمل آزادی تک فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 424171    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

عراق کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ موصل آپریشن کے دوران اب تک اکسٹھ دیہاتوں سمیت ایک ہزار چار سو اسکوائر کلومیٹر کے رقبے پر مشتمل علاقوں آزاد کرا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424170    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

اربعین امام حسین علیہ السلام کا دن قریب آ رہا ہے اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے عاشق دنیا بھر سے سرزمین کربلا کی جانب رواں دواں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424167    تاریخ اشاعت : 2016/10/31

عراق ی ذرائع نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراق کی عوامی رضاکار فورس کی نئی کاروائیوں کے آغاز کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424137    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

سرزمین بحرین کے شیعہ عالم دین آیت الله شیخ محمد سند نے حضرت آیت الله حاج سید تقی طباطبائی قمی (ره) کے انتقال پر ان کے اھل خانہ کو تعزیت و تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 424136    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

خبر کا کوڈ: 424126    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

عراق:
عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424123    تاریخ اشاعت : 2016/10/28

شمالی عراق کے شہر موصل کے تمام سیکٹروں پر عراق ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424081    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

روسی فوج کے ایک اعلی افسر جنرل سرگئی رودسکوی نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے حملوں میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424078    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے یاد دہانی کی کہ عراق ، دنیا کی نیابت میں دھشت گردی سے برسرپیکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424066    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے موصل کی آزادی کے آپریشن پر سعودی عرب کے اعتراض کو عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424062    تاریخ اشاعت : 2016/10/25