ٹیگس - عراق
عراق ی شہریوں نے بغداد ، بصرہ اور ناصریہ شہروں میں مظاہرے کرکے شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 423731 تاریخ اشاعت : 2016/10/09
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد عراق خالی کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 423704 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد عراق خالی کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 423704 تاریخ اشاعت : 2016/10/08
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ داعش کی خفیہ میٹینگ ، ان کے کمانڈروں کے درمیان اختلاف پیدا ہونے کے سبب قتل و خونریزی پر منتج ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 423638 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
محرم الحرام کے آغاز پر رسول خدا (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس کے گنبد سے سرخ پرچم ہٹا کر اس کی جگہ سیاہ پرچم نصب کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423600 تاریخ اشاعت : 2016/10/03
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 423594 تاریخ اشاعت : 2016/10/02
عراق؛
عراق کے صوبہ کربلا کے پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران امن و امان کے تحفظ کی غرض سے خصوصی سیکورٹی پلان تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423558 تاریخ اشاعت : 2016/10/01
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423543 تاریخ اشاعت : 2016/09/30
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا : کردستان کا علاقہ اس ملک سے الگ ہونے کی کوشش نہیں کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423502 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
عراق سنی عالم دین :
مجمع علمائے اهل سنت عراق کے سربراہ نے عراق میں داعش کی جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا: آیت الله سیستانی نے عراق کو سررنگوں ہونے سے بچا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 423477 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
عراق کے مغربی صوبے الانبار میں داعش سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423471 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 423458 تاریخ اشاعت : 2016/09/25
حیدرالعبادی
عراق ی وزیراعظم نے ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں سے پاک کئے جانے تک فوج اور عوامی رضاکارفورس کی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423431 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی شہر موصل میں اہل سنت کی مساجد کے دو امام جماعت اور چار عراق ی فوجیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423428 تاریخ اشاعت : 2016/09/24
عراقی وزیر خارجہ:
عراق ی وزیر خارجہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اس دن کے پیغام کو بیان کیا اور اس دن مسلمانوں سے اتحاد کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422445 تاریخ اشاعت : 2016/06/29
آیت الله فیاض:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله شیخ محمد اسحاق فیاض نے عراق ی طلاب علوم دینیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہیں عمل صالح اور تقوی الھی کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422441 تاریخ اشاعت : 2016/06/28
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
حجت الاسلام سید عمار حکیم نے شیخ عیسی قاسم کے مسئلے میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422416 تاریخ اشاعت : 2016/06/21
صوبہ الانبار کے قبائل کے سرداروں نے شھر فلوجه کی آزادی پر حضرت آیت الله سیستانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اقرار کیا آپ کا جهاد کفائی کا فتواے اس شھر کی آزادی کا سبب بنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422408 تاریخ اشاعت : 2016/06/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراق کی حکومت، قوم اور دینی مرجعیت کو فلوجہ شہر کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 422402 تاریخ اشاعت : 2016/06/18
دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر عراق کے مختلف شھروں میں جشن و سرور کا سماں رہا ۔
خبر کا کوڈ: 422401 تاریخ اشاعت : 2016/06/18