عراق - صفحه 38

ٹیگس - عراق
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے موصل کی آزادی کے آپریشن پر سعودی عرب کے اعتراض کو عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424062   تاریخ اشاعت : 2016/10/25

قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم کی سربراہی میں موصل جنگ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 424035   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

مجمع علماء اھل سنت عراق کے سربراہ نے اسلامی ریاست کو رعب، وحشت اور بے گناہ انسانوں کے قتل عام پر مبنی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424034   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
آیت الله سید محمد سعید حکیم نے حیات امام حسین(ع) کے مختلف جوانب بیان کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424031   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

علی اکبر ولایتی:
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے عراق میں اسلامی بیداری اجلاس میں کہا: وحدت کے سائے میں کامیابی، اسلامی بیداری کے اجلاس کا پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 424027   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

آیت اللہ العظمی سیستانی:
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے موصل آپریشن میں سرگرم عراقی افواج سے کہا ہے کہ وہ ہوشیاری سے کام لیں ۔
خبر کا کوڈ: 424026   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

موصل کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی سترہ اکتوبر سے شروع ہوئی ہے جس میں دن بہ دن عراقی فوج کو کامیابیاں مل رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424025   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

عراقی پارلیمنٹ نے شراب کی فروخت، درآمداد اور پیداوار پر پابندی کا قانون منظور کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424024   تاریخ اشاعت : 2016/10/24

کوفہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام؛
حرم امام حسین (ع) اور کوفہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام پہلی عالمی اصلاح حسینی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امیر المومنین (ع) نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 424020   تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حیدرالعبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے خلاف جنگ اور اس گروہ کی نابودی کے لئے عراق کی مدد کریں۔
خبر کا کوڈ: 424015   تاریخ اشاعت : 2016/10/23

عراق کے شہر موصل میں سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بچوں اور نوجوان لڑکوں سمیت ۲۸۰ سے زائد افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424002   تاریخ اشاعت : 2016/10/22