Tags - عراق
عراقی وزیر خارجہ:
عراق ی وزیر خارجہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر اس دن کے پیغام کو بیان کیا اور اس دن مسلمانوں سے اتحاد کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 422445 Publish Date : 2016/06/29
آیت الله فیاض:
مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله شیخ محمد اسحاق فیاض نے عراق ی طلاب علوم دینیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہیں عمل صالح اور تقوی الھی کی نصیحت کی ۔
News ID: 422441 Publish Date : 2016/06/28
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
حجت الاسلام سید عمار حکیم نے شیخ عیسی قاسم کے مسئلے میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 422416 Publish Date : 2016/06/21
صوبہ الانبار کے قبائل کے سرداروں نے شھر فلوجه کی آزادی پر حضرت آیت الله سیستانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اقرار کیا آپ کا جهاد کفائی کا فتواے اس شھر کی آزادی کا سبب بنا ہے ۔
News ID: 422408 Publish Date : 2016/06/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراق کی حکومت، قوم اور دینی مرجعیت کو فلوجہ شہر کی آزادی کی مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 422402 Publish Date : 2016/06/18
دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر عراق کے مختلف شھروں میں جشن و سرور کا سماں رہا ۔
News ID: 422401 Publish Date : 2016/06/18
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں حضرت آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان میں مختلف گروہوں سے ہونے والی ملاقاتوں میں علمائے کرام سے درخواست کی کہ دنیا میں نشر معارف اسلامی میں اہم کردار ادا کریں ۔
News ID: 422392 Publish Date : 2016/06/15
آیت اللہ العظمی سیستانی:
عراق کے بزرگ مرجع تقلید نے عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں سے مقابلے کی دعوت دی اور کہا: عراق ی شیعہ و سنی دونوں اپنے وطن کا دفاع کریں ۔
News ID: 422388 Publish Date : 2016/06/14
عراق:
عراق ی سیکورٹی فورسز نے شمالی فلوجہ میں ایک اجتماعی قبروں کا انکشاف کیا ہے جس میں چار سو عراق ی فوجیوں کی لاشیں دفن تھیں ۔
News ID: 422357 Publish Date : 2016/06/06
آیات عظام بشیرنجفی اور سعید حکیم نے؛
مراجع تقلید نجف اشرف آیت اللہ شیخ بشیرنجفی اور آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے ملاقات و گفتگو کی ۔
News ID: 422342 Publish Date : 2016/06/02
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اس بات کی توقع ظاھر کی کہ داعش پر عراق مجاھدین کی پیروزی اور فلوجہ کی آزادی قریب ہے ۔
News ID: 422336 Publish Date : 2016/05/31
آیت الله سیستانی:
حضرت آیت الله سیستانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے نمائندہ سے ملاقات میں عراق کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: ضرورت پڑی تو سیاسی معاملات میں مداخلت کریں گے ۔
News ID: 422334 Publish Date : 2016/05/31
عراق کے سنی عالم دین:
مجمع علماء اهل تسنن عراق کے سربراہ نے حضرت آیت الله سیستانی کو نعمتی الهی اور ملت عراق میں اتحاد کا سبب بتایا ۔
News ID: 422324 Publish Date : 2016/05/29
وفاقی وزیر داخلہ تو ایک سال سے یہی کہہ رہے ہیں کہ داعش کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں۔ جیسے اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ اور کراچی پاکستان کا حصہ ہی نہ ہوں۔ سارے حقائق کو مدنظر رکھیں تو یہ بات آسانی سمجھ آتی ہے کہ یہ داعش کی کمزوری اور غفلت ہے کہ وہ موصل پر قبضے کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے، ورنہ لیگی حکمران تو انکا استقبال کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ۔ ملک اسحاق اور غلام رسول شاہ نے جب داعش سے عہد و پیمان کیا تو ان پر یہ بنیاد بنا کر ہاتھ ڈالا گیا کہ یہ را کیساتھ مل گئے ہیں، ورنہ جب تک وہ پاکستانی عوام خلاف قاتلانہ کارروائیاں کرتے رہے تو انہیں نظر انداز کیا جاتا رہا۔
News ID: 422322 Publish Date : 2016/05/29
مغربی عراق؛
فلوجہ سے درجنوں دہشت گردوں کا صفایا
News ID: 422307 Publish Date : 2016/05/26
حیدر العبادی :
عراق ی وزیر اعظم نے آج عراق ی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا: فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ عنقریب بکھرنے کو ہے ۔
News ID: 422303 Publish Date : 2016/05/25
آیت الله شیخ بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے فتوائے جهاد کفایی کی دوسری سالگر کے موقع پر اپنے صادر کردہ پیغام میں کہا: عراق ی مجاهدین اصحاب پیغمبراکرم(ص) کے مانند ہیں ۔
News ID: 422293 Publish Date : 2016/05/23
عراق ی فوج نے قبائلی جوانوں کے تعاون سے بغدادی کے شمال میں واقع جبہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کی اطلاع دی ۔
News ID: 422265 Publish Date : 2016/05/14
News ID: 422239 Publish Date : 2016/04/26
حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے سبھی عراق ی جماعتوں اورگروہوں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا: عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے سبھی جماعتوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔
News ID: 9240 Publish Date : 2016/04/09