Tags - عراق
بہرام قاسمی :
جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک عراق ی عوام اور حکومت کے ساتھ ساتھ ہے ۔
News ID: 423860 Publish Date : 2016/10/16
بغداد کے امام جمعہ:
عراق کے دار الحکومت بغداد کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عراق میں ترکی فوجیوں کے مزید رہنے پر شدید مذمت کی ۔
News ID: 423845 Publish Date : 2016/10/15
بصرہ کے امام جمعہ:
صوبہ بصرہ میں آیت الله سیستانی کے نمائندے میں مختلف ممالک میں پھیل رہی جنگ و خونریزی کو تیسری عالمی جنگ کا مقدمہ بیان کیا ۔
News ID: 423844 Publish Date : 2016/10/15
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے عراق میں ترکی فوجیوں کے مزید رہنے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ترکی حکام کے بیانات اور اقدامات ملکی آئین کی خلاف ورزی شمار کئے جاتے ہیں ۔
News ID: 423840 Publish Date : 2016/10/15
عراقی وزارت خارجہ:
عراق ی حکومت نے اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس کے خلاف سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو بیہودہ قرار دیتے ہوئے کہا : الحشد الشعبی عراق ی قوم کے لئے باعث افتخار ہے۔
News ID: 423832 Publish Date : 2016/10/14
کربلائے معلی میں عاشور کے موقع پر زائرین اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے مخصوص ڈرون طیاروں سے بھی کام لیا گیا۔
News ID: 423797 Publish Date : 2016/10/12
حیدر العبادی:
عراق ی وزیر آعظم نے کہا: ہمیں عراق میں ترکی کے فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے پر مبنی اس ملک کے حکام کے اصرار پر تعجب ہوتا ہے اور اس میں شک نہیں ہے کہ ان کا یہ اصرار دونوں ممالک کے تعلقات پر اثرانداز ہوگا۔
News ID: 423753 Publish Date : 2016/10/10
عراق ی شہریوں نے بغداد ، بصرہ اور ناصریہ شہروں میں مظاہرے کرکے شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی کی مذمت کی ۔
News ID: 423731 Publish Date : 2016/10/09
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد عراق خالی کردیں ۔
News ID: 423704 Publish Date : 2016/10/08
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ داعش کی خفیہ میٹینگ ، ان کے کمانڈروں کے درمیان اختلاف پیدا ہونے کے سبب قتل و خونریزی پر منتج ہوگئی۔
News ID: 423638 Publish Date : 2016/10/04
محرم الحرام کے آغاز پر رسول خدا (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس کے گنبد سے سرخ پرچم ہٹا کر اس کی جگہ سیاہ پرچم نصب کردیا گیا ہے۔
News ID: 423600 Publish Date : 2016/10/03
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
News ID: 423594 Publish Date : 2016/10/02
عراق؛
عراق کے صوبہ کربلا کے پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران امن و امان کے تحفظ کی غرض سے خصوصی سیکورٹی پلان تیار کیا گیا ہے۔
News ID: 423558 Publish Date : 2016/10/01
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔
News ID: 423543 Publish Date : 2016/09/30
حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا : کردستان کا علاقہ اس ملک سے الگ ہونے کی کوشش نہیں کر رہا ہے ۔
News ID: 423502 Publish Date : 2016/09/28
عراق سنی عالم دین :
مجمع علمائے اهل سنت عراق کے سربراہ نے عراق میں داعش کی جنایتوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا: آیت الله سیستانی نے عراق کو سررنگوں ہونے سے بچا لیا ۔
News ID: 423477 Publish Date : 2016/09/26
عراق کے مغربی صوبے الانبار میں داعش سے وابستہ دسیوں مسلح دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔
News ID: 423471 Publish Date : 2016/09/26
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔
News ID: 423458 Publish Date : 2016/09/25
حیدرالعبادی
عراق ی وزیراعظم نے ملک کے چپے چپے کو دہشت گردوں سے پاک کئے جانے تک فوج اور عوامی رضاکارفورس کی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ۔
News ID: 423431 Publish Date : 2016/09/24
دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی شہر موصل میں اہل سنت کی مساجد کے دو امام جماعت اور چار عراق ی فوجیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ہے ۔
News ID: 423428 Publish Date : 2016/09/24