عراق - صفحه 33

ٹیگس - عراق
آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی نے کہا: دشمن دھشت گردی کے ذریعہ اسلام کا چہرہ خراب کرنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424791   تاریخ اشاعت : 2016/11/30

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک قافلے کو تہس نہس کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424785   تاریخ اشاعت : 2016/11/30

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے بغداد میں عراق کی سیاسی جماعت مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424750   تاریخ اشاعت : 2016/11/28

عراق کے صدر جمھوریہ نے اس ملک میں قومی آشتی کو عملی جامہ پہنانے اور سیاسی مسائل کے حل پر تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424748   تاریخ اشاعت : 2016/11/28

تحریک اهل الحق عراق جنرل سکریٹری:
تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے عوامی فورس کے حق میں پارلیمنٹ کی جانب سے پاس کئے گئے قانون کا استقبال کرتے ہوئے کہا: ظهور امام زمانہ (عج) تک عوامی فورس باقی رہے گی ۔
خبر کا کوڈ: 424745   تاریخ اشاعت : 2016/11/28

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن سے زائد عراقی شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424737   تاریخ اشاعت : 2016/11/28

عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424704   تاریخ اشاعت : 2016/11/26

آیت الله سیستانی کے نمائندے:
آیت الله سیستانی کے نمائندے نے زائرین کی خدمت کے حوالے سے ملت عراق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: امسال ۱۱ میلین شیعہ اربعین کے موقع پر کربلا پہونچے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424702   تاریخ اشاعت : 2016/11/26

نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر شرق الاوسط کے توھین آمیز اقدامات کو جنون آمیز و احمقانہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424701   تاریخ اشاعت : 2016/11/26

عراق کے قبائلی فورس کے انٹیلی جنس آفیسر نے صوبہ الانبار میں داعش کے ہاتھوں عراقی پولیس کے ۲۵۰ ملازمین کو اغوا کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 424698   تاریخ اشاعت : 2016/11/26

سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے محرم کے بچے ہوئے ایام میں امریکا میں مجالس کے انعقاد اور احیاء شعائر اسلامی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424697   تاریخ اشاعت : 2016/11/26

عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424691   تاریخ اشاعت : 2016/11/25

حجت الاسلام و المسلمین سیستانی:
حجت الاسلام و المسلمین سیستانی نے واضح طور پر کہا: حضرت آیت الله خوئی کو علم رجال کی دنیا میں خاص مھارت حاصل تھی کہ اگر علماء و طلاب آپ کے نہج فکری پر چلیں تو ھرگز استدلال و استنباط میں غلطیوں اور لغزشوں سے روبرو نہ ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424683   تاریخ اشاعت : 2016/11/25

عراق:
عراقی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424645   تاریخ اشاعت : 2016/11/23

حزب ‌الله عراق کے جنرل سکریٹری:
حزب ‌الله عراق کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شام کی جنگ کے ابتداء میں سبھی اس بات پر متفق تھے کہ یہ جنگ چار سے پانچ ماہ سے زیادہ نہیں چل پائے گی مگر رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ بشار اسد کی حکومت نہیں گرے گی اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 424637   تاریخ اشاعت : 2016/11/23

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں عقیدت مند شریک ہوئے جنہوں نے انتہائی پرجوش اور منظم طریقے اور پرامن ماحول میں بارگاہ حسینی میں اشک و ماتم کا نذرانہ پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424610   تاریخ اشاعت : 2016/11/21

عراقی صدر جمھوریہ کا اعلان:
عراق کے صدر جمھوریہ فواد معصوم نے اپنے بیان میں کہا: موصل کو عنقریب داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 424609   تاریخ اشاعت : 2016/11/21

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بعض ممالک کی جانب سے عراق میں قبائلی فرقہ واریت پیدا کرنے کی پالیسی پرشدید تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 424607   تاریخ اشاعت : 2016/11/21

ابراہیم جعفری:
عراقی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بغداد کے بارے میں ترکی کی پالیسیوں سے داعش کو کمزور کرنے میں مشکلات پیدا ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 424604   تاریخ اشاعت : 2016/11/21

عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے سعودیہ کے نیوز پیپر کے توسط عزاداروں کی توھین کئے جانے پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے معذرت خواھی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424601   تاریخ اشاعت : 2016/11/21