ٹیگس - عراق
آیت الله حکیم سید محمد سعید نمائندے نے بحیرہ روم کے گرجا گھروں کی تنظیم کے اراکین سے ملاقات میں کہا: مراجع کرام مظلوموں کے حامی اور دلوں کا سکون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427316 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
داعش نے المکاوی عراق کے علاقے میں ۲۲ خاندانوں کے ۱۰۶ افراد کو اغوا کرنے کے بعد ان کے سرقلم کردیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427315 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
عراق کے سنی عالم دین کا انتباہ؛
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے داعش کے بعد «جبش» نامی کہ جو «جيش جبهة الشام» کا مخفف ہے نئے دھشت گرد گروہ کی بہ نسبت حکومت اورعوام کو متنبہ کیا اور ان سے ہوشیار رہنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427307 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
عراق کے سنی عالم دین:
سرزمین عراق کے سنی عالم دین نے یاد دہانی کی کہ عوامی فورس نے دنیا کو داعش کے جنگل سے نجات دلا دی ۔
خبر کا کوڈ: 427283 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
حیدرالعبادی:
حیدرالعبادی نے بغداد میں انرجی سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ دہشت گردی، عراق میں اصلاحات کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427275 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
عراق ی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکرالبغداد کے نائب ایاد الجمیلی کو فضائی حملے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427245 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
حیدر العبادی:
عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں ایران کے مثبت کردار کو سراہا ہے اور کہا : دھشتگرد داعش کا وجود علاقہ کی امنیت کیلئے خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427237 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے عالمی کمیٹیوں سے متحد ہوکر داعش سے مقابلہ کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427169 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
آیت الله سیستانی:
العباس (س) بٹالین کے کمانڈر نے بیان کیا کہ حضرت آیت الله سیستانی نے دھشتگردی سے مقابلے میں نئے جنگی طریقے استعمال کئے جانے کی تاکید کرتے ہوئے فوج سے عراق ی شھریوں کی مکمل حمایت اور ان کی نجات کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427167 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
داعش نے عراق ی شہر موصل کے ۱۹۱ شہریوں کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427134 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
حیدرالعبادی:
عراق ی وزیر اعظم نے یہ کہتے ہوئے کہ داعش کی شکست یقینی ہے اور عراق بہت جلد اس کا کام تمام کر دے گا کہا: داعش کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کے پاس کوئی نیا منصوبہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427131 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
علاء الہاشمی:
کویت میں عراق ی سفیر نے اپنے ملک میں ایران کی بری فوج کی موجودگی کی خبروں کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427130 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
کربلا معلی عراق؛
یوم ولادت حضرت فاطمہ زهرا (س) کے موقع پر خیمہ گاه حسینی کربلا معلی عراق میں لڑکیوں کا جشن بلوغ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427102 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں دو سو تیس عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427083 تاریخ اشاعت : 2017/03/24
عراق ی فضائیہ نے صوبہ الانبار میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرکے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں بہت سے عناصر عرب ملکوں کے تھے۔
خبر کا کوڈ: 427035 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم:
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امنیت ، ملت عراق کی ریڈ لائن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427000 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
کربلا میں سنی علماء کا اجلاس منعقد ہوا؛
کربلا میں سنی علماء کا اجلاس منعقد ہوا ، سنی علمائے کرام نے اس اجلاس میں عراق کی حفاظت و بقا میں حضرت آیت الله سیستانی اور عوامی فورس کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426999 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
عراق ی فوج کے ایک کمانڈر نے موصل کے مغربی میں واقع نابلس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426996 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
شیخ صادق الحسین:
عراق کے صوبے دیالہ کی صوبائی کونسل کی سلامتی کی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے دیالہ میں داعشی دہشت گردوں میں اندرونی اختلافات کے نتیجے میں پھوٹ پڑگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426953 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
عراق ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426933 تاریخ اشاعت : 2017/03/17