عراق - صفحه 27

ٹیگس - عراق
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ غاصب صھیونیت نے شام پر حملہ کر کے اس بات ثابت کردیا کہ وہ دھشت گرد گروہ داعش کا اتحادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427805    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

عراق ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ نینوا کے اسٹریٹیجک اور تاریخی شہر الخضرکو داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427751    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حضرت معصومہ قم (س) کے متولی نے سرزمین نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید حضرت آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 427747    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے شمالی علاقوں میں ترکی کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو چاہیے کہ وہ عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 427741    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

عراق ی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جنوبی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی کرکے مزید ۱۲ علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427739    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427705    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

فرزندرسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے جبکہ لاکھوں سوگوار و عزادار بغداد کے علاقے کاظمین پہنچ چکے ہیں جہاں آپ کا روضہ اقدس واقع ہے
خبر کا کوڈ: 427668    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے طلاب علوم دینہ کونصیحت کی کہ وہ شرعی احکامات اصلی کتابوں سے استخراج و استنباط کریں ۔
خبر کا کوڈ: 427667    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق ی شہرکاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراق ی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 427661    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

حجت الاسلام سید عمار حکیم :
اعلی اسلامی کونسل عراق کے سربراہ نے مصری حکام کے ساتھ ملاقات میں عراق ی قوم کے قاتلوں سے مصالحت بی معنی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427625    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

عراق کے صوبہ نینوا میں تکفیریوں کی دہشتگردانہ کارروائی میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 427598    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

خبر کا کوڈ: 427570    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے شام کے علاقہ الراشدین میں ہونے والے بم بلاسٹ کہ جو کفریا اور فوعہ کی بے گناہ و بے دفاع عوام کے مارے جانے اور زخمی ہونے کا سبب بنا ، کی شدید الفاظ میں مذمت کی نیز دنیا کو تکفیری افکار اور ان کے اتحادیوں سے بھر مقابلے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427569    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

شام کی فضائیہ نے عراق ی سرحد کے قریب الدشیشہ دیہات اور الرقہ اور البوکمال علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 427540    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

عراق کی وزارت خارجہ نے شام کے الفوعہ اور کفریا قصبوں پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427538    تاریخ اشاعت : 2017/04/16

عراق ی پارلیمنٹ ممبر نے اردن میں عراق کے مراجع تقلید کی توھین کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 427529    تاریخ اشاعت : 2017/04/15

مولی الموحدین مولا امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427423    تاریخ اشاعت : 2017/04/10

عراق:
عراق کے ملٹری انٹیلی جینس ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427409    تاریخ اشاعت : 2017/04/10

خبر کا کوڈ: 427376    تاریخ اشاعت : 2017/04/08

عراق کے نائب اسپیکر:
عراق ی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے علاقہ میں ایران کا کردار باعث فخر بتاتے ہوئے کہا کہ دھشت گردوں اور غاصب صھیونیت کے ساتھ ہونے والی جنگ میں ایران کی امداد عراق کی نجات کا سبب بنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427317    تاریخ اشاعت : 2017/04/05