عراق - صفحه 42

ٹیگس - عراق
آیت الله بشیر نجفی:
مراجع تقلید نجف اشرف میں حضرت آیت الله بشیر نجفی نے ماہ مبارک رمضان میں مختلف گروہوں سے ہونے والی ملاقاتوں میں علمائے کرام سے درخواست کی کہ دنیا میں نشر معارف اسلامی میں اہم کردار ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422392    تاریخ اشاعت : 2016/06/15

آیت اللہ العظمی سیستانی:
عراق کے بزرگ مرجع تقلید نے عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں سے مقابلے کی دعوت دی اور کہا: عراق ی شیعہ و سنی دونوں اپنے وطن کا دفاع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422388    تاریخ اشاعت : 2016/06/14

عراق:
عراق ی سیکورٹی فورسز نے شمالی فلوجہ میں ایک اجتماعی قبروں کا انکشاف کیا ہے جس میں چار سو عراق ی فوجیوں کی لاشیں دفن تھیں ۔
خبر کا کوڈ: 422357    تاریخ اشاعت : 2016/06/06

آیات عظام بشیرنجفی اور سعید حکیم نے؛
مراجع تقلید نجف اشرف آیت اللہ شیخ بشیرنجفی اور آیت اللہ سید محمد سعید حکیم نے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 422342    تاریخ اشاعت : 2016/06/02

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اس بات کی توقع ظاھر کی کہ داعش پر عراق مجاھدین کی پیروزی اور فلوجہ کی آزادی قریب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422336    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

آیت الله سیستانی:
حضرت آیت الله سیستانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے نمائندہ سے ملاقات میں عراق کی موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: ضرورت پڑی تو سیاسی معاملات میں مداخلت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422334    تاریخ اشاعت : 2016/05/31

عراق کے سنی عالم دین:
مجمع علماء اهل تسنن عراق کے سربراہ نے حضرت آیت الله سیستانی کو نعمتی الهی اور ملت عراق میں اتحاد کا سبب بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422324    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

وفاقی وزیر داخلہ تو ایک سال سے یہی کہہ رہے ہیں کہ داعش کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں۔ جیسے اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ اور کراچی پاکستان کا حصہ ہی نہ ہوں۔ سارے حقائق کو مدنظر رکھیں تو یہ بات آسانی سمجھ آتی ہے کہ یہ داعش کی کمزوری اور غفلت ہے کہ وہ موصل پر قبضے کے بعد لاہور اور اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے، ورنہ لیگی حکمران تو انکا استقبال کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں ۔ ملک اسحاق اور غلام رسول شاہ نے جب داعش سے عہد و پیمان کیا تو ان پر یہ بنیاد بنا کر ہاتھ ڈالا گیا کہ یہ را کیساتھ مل گئے ہیں، ورنہ جب تک وہ پاکستانی عوام خلاف قاتلانہ کارروائیاں کرتے رہے تو انہیں نظر انداز کیا جاتا رہا۔
خبر کا کوڈ: 422322    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

مغربی عراق؛
فلوجہ سے درجنوں دہشت گردوں کا صفایا
خبر کا کوڈ: 422307    تاریخ اشاعت : 2016/05/26

حیدر العبادی :
عراق ی وزیر اعظم نے آج عراق ی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا: فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ عنقریب بکھرنے کو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422303    تاریخ اشاعت : 2016/05/25

آیت الله شیخ بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے فتوائے جهاد کفایی کی دوسری سالگر کے موقع پر اپنے صادر کردہ پیغام میں کہا: عراق ی مجاهدین اصحاب پیغمبراکرم(ص) کے مانند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422293    تاریخ اشاعت : 2016/05/23

عراق ی فوج نے قبائلی جوانوں کے تعاون سے بغدادی کے شمال میں واقع جبہ علاقے کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 422265    تاریخ اشاعت : 2016/05/14

خبر کا کوڈ: 422239    تاریخ اشاعت : 2016/04/26

حجت الاسلام و المسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے سبھی عراق ی جماعتوں اورگروہوں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا: عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے سبھی جماعتوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9240    تاریخ اشاعت : 2016/04/09

رسا نیوز ایجنسی - عراق کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اپنے اتحاد کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نمازجمعہ ایک ساتھ ادا کی ۔
خبر کا کوڈ: 8979    تاریخ اشاعت : 2016/01/23

عراقی وزیر اعظم:
رسا نیوز ایجنسی – امریکا کی جانب سے عراق میں دوبارہ فوج ارسال کئے جانے کے بیان پر عراق کے وزیراعظم نے تاکید کی: ہم نے کسی ملک سے فوج بھیجنے کی درخواست نہیں کی، ہم خود اپنی حفاظت کی توانائی رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8779    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

عصائب اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی - عصائب اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آیت اللہ سیستانی کے فتوے اور آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت نے بغداد کو نجات دیا کہا: داعش کے ہاتھوں سے عراق کو نجات دینے میں امریکا کو کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8767    تاریخ اشاعت : 2015/11/30

رسا نیوز ایجنسی - عراق کے سیکورٹی نے زائرین اربعین حسینی پر حملے کا ارادہ کرنے والے متعدد دہشت گردوں کو جنوبی بغداد میں گرفتار کرلیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8759    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

امسال چہلم کے موقع پر عراق میں؛
رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت امام حسین و حضرت عباس علیھما السلام نے 7 ھزار انجمنوں کی جانب سے زائرین اربعین کی خدمت رسانی کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8720    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

عراقی وزیر داخلہ نے اطلاع دی:
رسا نیوز ایجنسی - عراق ی وزیر داخلہ نے مھران بارڈر کا معاینہ کرتے ہوئے ایک سے دو ماہ کی مدت کے لئے اربعین کا ویزا صادر کئے جانے کی اطلاع دی ۔
خبر کا کوڈ: 8607    تاریخ اشاعت : 2015/10/26