ٹیگس - عراق
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید عراق میں سے حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کی سیاسی پارٹیوں کو مظاھرے سے پرھیز دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 7136 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
ایک عراقی شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - ایک عراق ی شیعہ عالم دین نے داعش کو ایک یھودی اور صھیونی تنظیم بتاتے ہوئے کہا کہ اسے ملت اسلامیہ میں اختلاف ڈالنے کے لئے بنایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7079 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے عراق میں دین کے نام پر اور غزہ میں صھیونیت کے نام پر دھشت گرد بر سرپیکار ہے مراجع تقلید کو مستحکم قلعہ اور راہ حق کا مدافع جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7078 تاریخ اشاعت : 2014/07/31
نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے صدر نے بیان کیا : مسلمانوں کا پوری دنیا میں سستاخون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7001 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
آج؛
رسا نیوز ایجنسی - آج عراق ی پارلیمنٹ کی نئی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں منتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا۔
خبر کا کوڈ: 6966 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج شہدائے ہفتم تیر اور بعض دیگر شہداء اور جانبازوں کے گھرانوں سے ملاقات میں کہا: شہیدوں کے نورانی راستہ پر قوم کی وفاداری تسلط پسند طاقتوں کی مسلسل سازشوں کی شکست و ناکامی کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6953 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
عراقی بحران کے حل میں؛
رسا نیوز ایجنسی – صدر تحریک کے سربراہ مقتدا صدر نے عراق ی بحران کے حل میں 8 بندوں پر مشتمل تجویز پیش کی، اختلافات کا خاتمہ اور عراق ی فوج کی حمایت من جملہ ان تجاویز میں سے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6945 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
امیر عبد اللهیان:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی وزارت خارجہ میں عرب اور افریقا شعبہ کے ذمہ دار نے تاکید کی کہ عراق سے درخواست کی صورت میں انہیں اسلحہ اور فوجی وسائل ارسال کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6944 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
عراقی بحران کی آخری صورتحال؛
رسا نیوز ایجنسی – موصل پر دھشت گرد داعش کے مکمل قبضے اور اس گروہ کی جانب سے موصل میں علاقائی حکومت تشکیل دیئے جانے نے اس شھر کو انسانی فاجعہ سے روبرو کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6943 تاریخ اشاعت : 2014/06/26
عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک عراق ی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے تاکید کی ہے کہ امریکا نے ملک شام کے سلسلہ میں ایک قسم کے اپنے موقف کو بیان کیا اور دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوئے داعش کو عراق میں اتارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6938 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
عراقی پارلیمنٹ کے ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک عراق ی پارلیمنٹ کے ممبر نے تاکید کی ہے کہ شام اور دہشت گردوں کی حمایت کے سلسلہ میں امریکا کے خاص موقف نے داعش کو عراق میں اتارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6937 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک عراق ی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے تاکید کی ہے کہ امریکا نے ملک شام کے سلسلہ میں ایک قسم کے اپنے موقف کو بیان کیا اور دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہوئے داعش کو عراق میں اتارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6936 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
اہل سنت علماء تنظیم عراق کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء تنظیم عراق کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ ہم لوگ اپنے داخلی امور میں امریکا کو کسی بھی طعح کی مداخلت کی اجازت نہیں دونگا اور ہم لوگ خود ہمارے ملک پر مسلط کیا گیا فتنہ کو قابو میں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اس ملک میں رو نما ہوئے حالات کے سلسلہ میں خائن عربی ممالک کے حکام اور انسانی حقوق و جمہوریت کا دعوا کرنے والوں کی طرف سے خاموشی کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6933 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
عراق کے سلسلہ میں آیت الله نوری همدانی کا پیغام؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں مراجع وعلماء کی آواز پر عراق ی عوام کے لبیک کو قابل تحسین جانا اور کہا: آگاہ رہیں کہ عالمی سامراجیت اور صھیونی دنیا پر مسلمانوں کی پیروزی قطعی و یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6931 تاریخ اشاعت : 2014/06/24
جمعیت علمائے اہلسنت پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکہ ، داعش کو عراق میں پیسہ اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے کہا: دھشت گرد گروہ داعش کو سنی کہنا اسلام و اہلسنت کی توہین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6929 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے عدلیہ کے اراکین سے ملاقات میں عدلیہ کے لئے چھ اصلی ترجیحات کی تشریح کرتے ہوئے مختلف مسائل میں تینوں قوا کےباہمی تعاون پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6928 تاریخ اشاعت : 2014/06/23
سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی: عراق میں ہو رہے مظالم اور دھشتگردی کیخلاف تمام عالم اسلام کو ایک آواز ہونے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6916 تاریخ اشاعت : 2014/06/21
حجت الاسلام واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عراق کے مقدس مقامات کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں بھاری قیمت چکانا پڑے گی کہا: عراق دہشتگردوں کا قبرستان بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6900 تاریخ اشاعت : 2014/06/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کربلا کی حفاظت میں موجود تمام رکاوٹوں کی دیواریں گرا دی جائیں گی کہا: عراق ی مقدس مقامات کی حفاظت کیلئے ہم حکم مراجع کے منتظر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6899 تاریخ اشاعت : 2014/06/17
دھشت گردی کے حامی میڈیا سے وہابی علماء کی درخواست:
رسا نیوز ایجنسی – عراق کے وہابی دھشت گرد علماء نے دھشت گردی کے حامی میڈیا سے پروپگنڈے اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6895 تاریخ اشاعت : 2014/06/15