‫‫کیٹیگری‬ :
13 August 2014 - 16:43
News ID: 7136
فونت
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلیدعراق میں سے حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کی سیاسی پارٹیوں کو مظاھرے سے پرھیز دعوت دی ۔
آيت الله سيستاني


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلیدعراق میں سے حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کی مختلف سیاسی پارٹیوں کو ہر قسم کے مظاھرے سے پرھیز کرنے کی تاکید کی ۔


انہوں نے اس بات کی تاکید کی: مظاھرہ ملک کے حالات کو بحرانی کرنے کا سبب اور اس سے گریز ملک کے لئے مفید اور بہتر ہے ۔


واضح رہے کہ عراقی صدر جمھوریہ کی جانب سے حیدر العبادی کو کابینہ تشکیل دینے کی دعوت پرعراق کے حالات نامناسب ہیں کیوں کہ آئینی حکومت ، کابینہ کی تشکیل اور وزیر آعظم کے انتخاب پر مصر ہے ۔


عراقی صدر جمھوریہ فواد معصوم نے گذشتہ روز حزب الدعوۃ کے رہنما حیدر العبادی کو کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے ۔
 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬