عراق - صفحه 44

ٹیگس - عراق
عمار حکیم نے عراق کے سنی مفتی سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ نے عراق کے سنی مفتی سے ملاقات میں مسلکی فتنہ گری سے پرھیز اور آپسی اتحاد و مسالمت آمیز زندگی بسر کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7471   تاریخ اشاعت : 2014/11/12

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایران کی شاندار کامیابی و کامرانی عوام کی اتحاد کی بنا پر ہوا بیان کیا : عراق کی عوام کو بھی پوری کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک دل و متحد ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7470   تاریخ اشاعت : 2014/11/11

سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا: داعش کے ہاتھوں قبیلہ البونمر کے سنیوں کے قتل عام نے اس دھشت گرد ٹیم کی جانب سے سنیوں کی جھوٹی حمایت کا پردہ فاش کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7446   تاریخ اشاعت : 2014/11/05

عراقی سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – کردستان عراق کے ایک سنی عالم دین نے داعش کو تکفیری وھابی گروپ اور آل‎ سعود، ترکی اور قطر کے مورد حمایت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 7399   تاریخ اشاعت : 2014/10/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں عراق کی نئی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا: داعش کا مقابلہ کرنے والے اتحاد کی صداقت غیر مطمئن اور ناقابل اعتماد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7394   تاریخ اشاعت : 2014/10/22

خبر کا کوڈ: 7391   تاریخ اشاعت : 2014/10/22

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7390   تاریخ اشاعت : 2014/10/22

نجف اشرف کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہمیں عالمی اتحادی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے کہا کہ عالمی اتحادیوں نے عوامی فورس کی مالی اور اسلحہ کی امداد کے ذریعہ اپنی سچائی واضح کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7354   تاریخ اشاعت : 2014/10/11

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے عراقی بارڈر فورس کو خطاب میں کہا کہ وہ دھشت گرد گروہ داعش کو ملک میں گھسنے سے روکیں ۔
خبر کا کوڈ: 7337   تاریخ اشاعت : 2014/10/06

آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی کے مشھور شیعہ عالم دین نے علاقائی دھشت گردوں سے مقابلہ میں 40 ممالک کے اتحاد کی جانب اشارہ کیا اور کہا: داعش سے عراقیوں کی نجات کے لئے 40 ممالک کے اتحاد کی ضرورت نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7274   تاریخ اشاعت : 2014/09/20

آیت الله سیستانی:
رسا نیوز ایجنسی- حضرت آیت الله سیستانی نے شھیدوں کے ورثاء سے ملاقات میں کہا: میں نماز صبح میں شھداء اور ان کے گھرانوں کے لئے دعائیں کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7253   تاریخ اشاعت : 2014/09/15

رسا نیوز ایجنسی - عراقی ایزدیوں کے وفد نے حضرت آیت الله سیستانی سے ملاقات کے بعد کہا: آپ انسانیت کے اعلی ترین مرتبہ پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7245   تاریخ اشاعت : 2014/09/11

رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے حیدر العبادی کو عراقی وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7237   تاریخ اشاعت : 2014/09/09

سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ نے تاکید کی کہ داعش کے اقدامات دوسروں سے زیادہ عراقی سنیوں کے لئے نقصان دہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7219   تاریخ اشاعت : 2014/09/04

تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک اهل الحق عراق کے جنرل سکریٹری نے شیعہ نشین شھر آمرلی کے شھریوں کی داعش کے مقابل استقامت و پائداری کی جانب اشارہ کیا اور اس کی آزادی کو عراق میں داعش کی شکست کا نقطہ آغاز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7217   تاریخ اشاعت : 2014/09/03

آیت الله سیستانی کے نمائندہ:
رسا نیوز ایجنسی – کربلائے معلی کے امام جمعہ نے شھر آمرلی کی عوام کو نجات دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: حکومت، دھشت گرد گروہ داعش کا منھ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 7168   تاریخ اشاعت : 2014/08/23

رسا نیوز اینجسی - ناصریہ عراق کے امام جمعہ نے اس ملک میں « شیعہ سپریم کونسل» تشکیل دئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7167   تاریخ اشاعت : 2014/08/23

رسا نیوز ایجنسی - عراقی سنی علماء کونسل کے سربراہ نے دھشت گرد گروہ داعش کے حامی مولویوں کی تنخواہیں بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7146   تاریخ اشاعت : 2014/08/17

فتوی کمیٹی کردستان عراق:
رسا نیوز ایجنسی - فتوی کمیٹی کردستان عراق نے اعلان کیا: داعش سے جنگ واجب ہے اور اس جنگ میں مرنے والے شھید شمار کئے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7145   تاریخ اشاعت : 2014/08/17

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے نئی حکومت کی تشکیل عراقی سیاستمداروں اور حکام سے ملاقات کی شرط قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7141   تاریخ اشاعت : 2014/08/14