عراق - صفحه 46

ٹیگس - عراق
ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے آج تہران میں گذشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کے سیاسی کارنامے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا: اعتدال، امن و دوستی اور آشتی ملت ایران کا دائمی راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6890    تاریخ اشاعت : 2014/06/14

رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ نے ملت عراق کے خلاف داعش تکفیری گروہ کی انسانیت سوز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6884    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ نے ملت عراق کے خلاف داعش تکفیری گروہ کی انسانیت سوز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6883    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

عراق میں نا امنی عروج پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروپ نے شہر موصل اور صوبہ نینوا کے کچھ دوسرے شہر پر حملہ کیا اور اس شہر کو پوری طرح اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6882    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

رسا نیوز ایجنسی – عراق ی انتظامیہ 24 گھنٹے عراق میں موجود تمام مقامات مقدسہ کی حافظت میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6874    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

علماء کونسل فلوجہ عراق کا مطالبہ :
رسا نیوز ایجنسی - علماء کونسل فلوجہ عراق نے اہلسنت کو عراق ی فوج اور انتظامیہ سے مقابلہ کی دعوت دینے والے ایک سنی عالم دین کو اس طرح کے فتوے دینے سے گریز کرنے کی دعوت دیتے ہوئے حقائق سے آگاہی کے لئے انہیں اس شھر کے سفر کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 6813    تاریخ اشاعت : 2014/05/25

گذشتہ 9 برسوں میں؛
رسا نیوز ایجنسی - صوبہ دیالہ عراق کے وقف بورڈ کے چئرمین نے گذشتہ 9 برسوں میں 50 سے زائد امام بارگاہوں کے منھدم ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6739    تاریخ اشاعت : 2014/05/08

رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کی وجہ سے سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6582    تاریخ اشاعت : 2014/04/04

عراقی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی - نوری المالکی نے علاقہ میں پھیلتی فرقہ واریت کی بہ نسبت دنیا کے لئے خطرناک جانا اور کہا: قطر و سعودی عرب علاقہ میں فرقہ واریت کو ہوا دیے رہے ہیں اور علاقہ کی ناامنی کا سبب ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6509    تاریخ اشاعت : 2014/03/09

رسا نیوز ایجنسی – حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے زیر اہتمام «مسابقہ حفظ خطبہ حضرت زینب سلام اللہ علیھا » دنیا کے20 سے زائد شھروں میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 6460    تاریخ اشاعت : 2014/02/26

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله بشیر نجفی نے عراق ی عوام کو الیکشن میں بھر پور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا: ووٹ کا خریدنا اور بیچنا حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6454    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

رسا نیوز ایجنسی - حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے توسعہ کی غرض سے 15 ہزار مربع میٹر زمین کی خریداری کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 6293    تاریخ اشاعت : 2014/01/06

رسا نیوز ایجنسی - حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے توسعہ کی غرض سے 15 ہزار مربع میٹر زمین کی خریداری کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 6293    تاریخ اشاعت : 2014/01/06

سید عمار حکیم :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق اسلامی کونسل کے صدر نے علاقہ کے بعض ممالک سے اس ملک کے خلاف ان کے جرائم اور اسی طرح عراق میں فعال دہشت گردوں کی مالی و میڈیائی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6045    تاریخ اشاعت : 2013/10/10

آیت الله نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اس اشارہ کے ساتہ کہ عراق کی سلامتی ترقی کا راہ حل سب لوگوں کو ایک ساتہ مذہبی فتنہ سے مقابلہ میں کھڑے ہو جانا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6010    تاریخ اشاعت : 2013/10/01

رسا نیوزایجنسی - عراق ی شیعہ وقف بورڈ کے نائب صدر نے مسلم کشی پر پابندی اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کو تقویت کی غرض سے عراق ی سنی وقف بورڈ کے ما بین ہونے والے معاہدہ کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5828    تاریخ اشاعت : 2013/08/22

رسا نیوز ایجنسی - مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کو عراق کے مسائل اور بحران کے حل میں بہتر کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5816    تاریخ اشاعت : 2013/08/19