05 February 2017 - 20:25
News ID: 426132
فونت
عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد داعش نے عوام کے سامنے اعلانیہ طور پر اپنےخلیفہ ابو بکر بغدادی کی بیعت کو توڑ دیا ہے ۔
ابو بکر بغدادی


رسا نیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، عراق میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے عوام کے سامنے اعلانیہ طور پر اپنےخلیفہ  ابو بکر بغدادی کی بیعت کو توڑ دیا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق بغدادی کافی عرصہ سے کہیں روپوش ہے جس کی وجہ سے داعش کے کمانڈروں کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہوگیا ہے اور داعش کے بہت سے اعلی کمانڈروں نے ابو بکر بغدادی کی بیعت عوام کے سامنے توڑ دی ہے۔ داعش کے ایک اعلی کماںڈر ابو عبداللہ الشامی نے عوام کے سامنے بغدادی کی بیعت توڑتے ہوئے کہا کہ ہم ڈرپوک خلیفہ کی بیعت میں نہیں رہیں گے۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬