ابوبکر بغدادی

ٹیگس - ابوبکر بغدادی
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442820    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابو بکر بغدادی نے اپنے دہشت گردوں کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439953    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے :
حسن سالم نے کہا کہ امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439856    تاریخ اشاعت : 2019/02/26

عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کا خودساختہ خلیفہ ابو بکر بغدادی موصل سے بھاگ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426795    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد داعش نے عوام کے سامنے اعلانیہ طور پر اپنےخلیفہ ابو بکر بغدادی کی بیعت کو توڑ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426132    تاریخ اشاعت : 2017/02/05

مسلمانوں کا خودساختہ خلیفہ ابوبکر بغدادی نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کا خود خواندہ خلیفہ نے دعوا کیا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے خواب میں تشریف لائے ہیں اور اس کو موصل سے کوچ کر جانے کی شفارش کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7914    تاریخ اشاعت : 2015/03/15