09 July 2018 - 19:03
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436553
فونت
کمانڈر حشد الشعبی:
عراقی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے کمانڈر نے عنقریب علاقائی عوام امام خامنہ ای کی قیادت میں قدس میں نماز ادا کرے گی ۔
حشد الشعبی عراق

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے کمانڈر  نے عنقریب علاقائی عوام  امام خامنہ ای کی قیادت میں قدس میں نماز ادا کرے گی ۔

انہوں‌ نے مزید کہا: بحرین کے ممتاز وہر دل عزیز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر کا محاصرہ ا ن ہی لوگوں کی طرف سے کیا جارہا ہے جن کے ہاتھ یمنی عوام کے خوان سے رنگین ہیں۔حیدری

عراقی عوامی رضاکار فورسز حشد الشعبی کے ایک اعلیٰ کمانڈر نے اس بات کےساتھ کہ دشمن مقاومتی محور میں شامل ممالک کے خلاف متحد ہوئے ہیں کہا ہے کہ بحرین کے ممتاز وہر دل عزیز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر کا محاصرہ ا ن ہی لوگوں کی طرف سے کیا جارہا ہے جن کے ہاتھ یمنی عوام کے خوان سے رنگین ہیں۔

ایک تقریب سے خطاب میں ’’ہاشم الحیدری‘‘نےاس بات کےساتھ کہ دشمن مقاومتی محور میں شامل ممالک کے خلاف متحد ہوئے ہیں کہا ہے کہ بحرین کے ممتاز وہر دل عزیز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے گھر کا محاصرہ ا ن ہی لوگوں کی طرف سےکیا جارہا ہے جن کے ہاتھ یمنی عوام کے خوان سے رنگین ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ وہی ہاتھ ہیں جنہوں نے نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کو حراست میں لیا ہے اور ان ہی ہاتھوں نے شامی سرحد پر مقاومتی فورسز حشد العشبی کو نشانہ بنایا ہے۔ ۹۸۸/ ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬