عراق - صفحه 8

ٹیگس - عراق
آیت الله سیستانی کے نمائنده:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے یاد دہانی کی دنیا پرستی اور ہوائے نفس کی پیروی دینی اقداروں اور حضرت امام حسین(ع) سے دوری کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441183    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

مرجع تقلید نجف اشرف کے نمائندہ نے حرم امام حسین علیہ عراق کی جانب سے ایک ھزار حفاظ قران کریم کی تربیت کئے جانے پر مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 441182    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

شھر نجف اشرف کے امام جمعہ:
شھر نجف اشرف کے امام جمعہ نے واضح طور سے کہا کہ عراق کے علوی اور حسینی عوام سے غاصب صھیونیت اسرائیل خوف زدہ اور ہراساں ہے ۔  
خبر کا کوڈ: 441181    تاریخ اشاعت : 2019/08/31

مرجع تقلید نجف اشرف نے قرآن کریم اور ائمہ معصومین(ع) سے موصولہ اسلامی تعالیمات کے تحفظ پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 441164    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے سیره اهل بیت سے متمسک ہوتے ہوئے ہر قسم کے اختلافات سے پرھیز کی دعوت دی  ۔
خبر کا کوڈ: 441163    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

آیت الله سید یاسین موسوی:
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے اپنے بیان میں تاکید کی کہ ملت عراق ھرگز بیگانوں کے مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441162    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

حرم امام حسین علیہ السلام میں شعبہ تبلیغ و تعلیم کے ذمہ دار نے استقبال ماه محرم  کیلئے حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے عظیم الشان دسویں نشست کے انعقاد کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 441148    تاریخ اشاعت : 2019/08/27

عظیم الشان شیعہ مرجع تقلید آیت الله سیستانی کے دفتر نے سن 1441 هجری قمری کا کیلنڈر منتشر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441146    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

آیت الله سید سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے سرزمین عراق کے جوان طلبا اور اسٹوڈنٹس کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ عراق کے مستقبل کو منور کرنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 441145    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله محمد یعقوبی نے ایرانی اساتذہ اور طلاب کے وفد سے نجف اشرف عراق میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441144    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے یاد دہانی کی کہ اہل بیت اطھار علیھم السلام کا راستہ حقیقی اسلام کی دستیابی کا بہترین اور معتبر راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441143    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

آٹھویں غدیر فیسٹویل کے آغاز پر، حرم امام علی علیہ السلام کے جنوبی گدستہ کی رونمائی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441142    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے جوانوں میں پھیلتے بیکاری پن کے احساس پر شدید تنقید کی اور اس کے علاج کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441134    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 441133    تاریخ اشاعت : 2019/08/24

آیت الله حیکم:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله محمد سعید حکیم نے بیان کیا: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا وگرنہ دیگر ادیان کی طرح دین اسلام بھی مٹ گیا ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 441114    تاریخ اشاعت : 2019/08/21

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا: مذھب اهل بیت(ع) تنہا وہ مذھب ہے جو اپنے دامن میں دنیا و آخرت میں انسان کی سعادت کی ضمانت لئے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441113    تاریخ اشاعت : 2019/08/21

خبر کا کوڈ: 441101    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

سمرکلاسز کے ۶ ھزار سے زیادہ طلبا کی اختتامی تقریب کا صوبہ بصرہ عراق میں انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441100    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے بیان کیا کہ نجف اشرف مرقد مطهر امام علی(ع) کی برکتوں سے حقیقی اسلام کا مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441099    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

آیت الله سید یاسین موسوی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روز غدیر، بعض طاقتوں کی قبائل پرستی کے خاتمہ کا دن ہے کہا: کچھ لوک اسے ویرانگر امریکی پروجیکٹ کا نام بھی دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441098    تاریخ اشاعت : 2019/08/19