سمرکلاسز کے ۶ ھزار سے زیادہ طلبا کی اختتامی تقریب کا صوبہ بصرہ عراق میں انعقاد کیا گیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی نجف اشرف عراق سے رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت الله یعقوبی کے زیر نظر منعقد ہوںے والے سمرکلاسز کے ۶ ھزار سے زیادہ طلبا کی اختتامی تقریب کا صوبہ بصرہ عراق میں انعقاد کیا گیا۔
ان کورسز میں دینیات، اخلاقیات، احکام اسلامی اور کھیل و اسپورٹس کی طلبا کو تعلیم دی گئی ۔
حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر کے ذمہ دار حجت الاسلام شیخ حازم الشحمانی نے اس سلسلہ میں کہا: یہ کورسز مختلف میدانوں میں طلبا کی مھارت کے لئے منعقد کئے گئے ہیں ۔
اس پروگرام کے اخر میں ممتازین کو انعامات سے نوازا گیا ۔
واضح رہے کہ ابھی تک ۱۱۸ سے زیادہ کورسز عراق کے مختلف علاقوں میں منعقد کئے گئے ہیں کہ جس میں ایک تہائی لڑکیوں نے شرکت کی ۔ /۹۸۸
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے