ایت اللہ یعقوبی

ٹیگس - ایت اللہ یعقوبی
آیت الله محمد یعقوبی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اپنے فتوے میں کہا کہ اگر صحت کے اصولوں کی مراعات سے کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں تو روز ساقط نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442517    تاریخ اشاعت : 2020/04/15

قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442468    تاریخ اشاعت : 2020/04/08

سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے کہا کہ لوگ تعصبات اور فرقہ پرستی سے پرھیز کریں اور اس کے بجائے قومیت کی تقویت پر خاص دھیان دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441368    تاریخ اشاعت : 2019/09/25

سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوانی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441201    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

خبر کا کوڈ: 441101    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

سمرکلاسز کے ۶ ھزار سے زیادہ طلبا کی اختتامی تقریب کا صوبہ بصرہ عراق میں انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441100    تاریخ اشاعت : 2019/08/19

سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوانوں کو علم و ثقافت سیکھنے، جو معاشرے اور شخصیت کی تشکیل کا سبب ہے ، تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 441071    تاریخ اشاعت : 2019/08/16

آیت الله «محمد آصف محسنی» کی مجلس ترحیم، نجف اشرف میں علماء و مراجع عظام تقلید کی شرکت میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441055    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

مرجع تقلید عراق حضرت ایت اللہ شیخ محمد یعقوبی کی جانب سے نجف اشرف میں «امام محمد تقی الجواد(ع) جوانوں کیلئے ائڈیل» اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440961    تاریخ اشاعت : 2019/08/02

آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر انسان کسی تحریک ، قبیلے یا دین و مذھب سے منسوب ہے تو اپنے ذمہ داری کے احساس کے حوالے سے اس کا وظیفہ بڑھ جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440940    تاریخ اشاعت : 2019/07/31