عراق - صفحه 2

ٹیگس - عراق
الفتح اتحاد نے عراق کی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ابو المھدی مھندس کی شہادت کے سلسلہ میں مقدمہ درج کرانے ۔
خبر کا کوڈ: 443154   تاریخ اشاعت : 2020/07/12

حشد الشعبی عراق نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کو ایت اللہ العظمی سیستانی کی حَسیِن تصویر بنا کر توہین آمیز کارٹون کا بہرین جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443153   تاریخ اشاعت : 2020/07/12

عراق کے ایک شیعہ مرجع تقلید کے آفس نے کرونا بیماری سے مقابلہ کے لئے «مرجعیت آپ کے ساتھ ہے » کے نعرہ کے ذریعہ نئی پہل شروع کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443149   تاریخ اشاعت : 2020/07/12

آیت الله مدرسی کا مطالبہ:
مرجع تقلید عراق نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ عراق کے اقتصادی بحران کیلئے مناسب اور جامع پروگرام بنایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 443142   تاریخ اشاعت : 2020/07/11

کربلائے معلی عراق میں حرم حضرت عباس سے وابستہ قرآن مرکز کے تعاون سے کلاسز شروع کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443090   تاریخ اشاعت : 2020/07/06

شیعہ مرجعیت کی اہانت(5)؛
سعودی اخبار "الشرق الاوسط" میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید سیستانی دام ظلہ کے سلسلہ میں توہین آمیز کارٹون نشر کئے جانے پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 443077   تاریخ اشاعت : 2020/07/04

شیعہ مرجعیت کی اہانت(1)؛
سعودی ذرائع ابلاغ میں مرجع عالیقدر آیت‌الله سیستانی کی اہانت کئے جانے پر عراقی عوام، شخصیات اور حکام نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443073   تاریخ اشاعت : 2020/07/04

آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے واضح طور سے کہا: لوگوں کو کورونا وائرس سے روبرو ہونے کی عادت ڈال لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 443070   تاریخ اشاعت : 2020/07/03

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443033   تاریخ اشاعت : 2020/06/29

آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کورونا سے مقابلے میں عوام کو حکومت عراق کا ساتھ دینے اور کورونا کے صحت یافتہ افراد کو شکرانہ کے طور پر بلڈ پلازما وڈونیشن کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 443022   تاریخ اشاعت : 2020/06/27

عراق کے مختلف شہروں کے لیے تجوید و قرائت کی کلاسز نجف اشرف قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442949   تاریخ اشاعت : 2020/06/15

عراق کے صدر، وزیر اعظم اور قومی سلامتی کے مشیر سمیت رہنماؤں نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی تشکیل میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے تاریخی فتوے کو دہشت گردی اور بیرونی سازشوں سے عراق کی نجات کا باعث قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442944   تاریخ اشاعت : 2020/06/15

بغداد میں ایران کے سفیر نے اپنے ٹوئیٹر پر ایک بیان میں عراق کے وزیر خارجہ اور وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عتبات عالیات کی زیارت اور سفر کے لئے فی الحال حالات سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442933   تاریخ اشاعت : 2020/06/13

عراق کے اہل سنت عالم دین:
عراقی علماء تنظیم کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ بیرونی ممالک کی فوج کو اس ملک سے اخراج کی تاکید کی ہے کہ کسی بھی صورت میں اس کے انجام دہی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 442926   تاریخ اشاعت : 2020/06/11

خبر کا کوڈ: 442917   تاریخ اشاعت : 2020/06/10

عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442908   تاریخ اشاعت : 2020/06/08

پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام ہادی حسین نے ایران اور عراق میں پاکستانی طلاب کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442699   تاریخ اشاعت : 2020/05/11

عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و ‏عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442677   تاریخ اشاعت : 2020/05/09

رمضان المبارک کا روزہ ہر شخص کا فردی فریضہ ہے ، لہذا ہر وہ شخص جس میں وجوب کی شرائط موجود ہیں اس پر روزہ واجب ہے، اس سے قطع نظر کہ کسی دوسرے پر واجب ہے یا نہیں، روزہ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 442590   تاریخ اشاعت : 2020/04/27

عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442540   تاریخ اشاعت : 2020/04/19